confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{تفسیر-عمودی}} | {{تفسیر-عمودی}} | ||
'''تَقَابُلِی تفسیر''' یا '''تفسیر تَطبیقی'''، قرآن کی تفسیر کے طریقوں میں سے ایک ہے جس میں تفسیری | '''تَقَابُلِی تفسیر''' یا '''تفسیر تَطبیقی'''، قرآن کی تفسیر کے طریقوں میں سے ایک ہے جس میں تفسیری نظریات کو آپس میں مقایسہ اور موازنہ کر کے آیت کے معنی کو واضح کیا جاتا ہے۔ اس طریقہ کے ذریعے مختلف تفسیری نظریات خوبیاں اور کمزوریاں سامنے آتی ہیں اور انسان بہترین تفسیر کو انتخاب کرسکتا ہے۔ | ||
بعض محققین کے نزدیک تقابلی تفسیر کا تعلق صرف قرآنی مفاہیم کے بارے میں شیعہ اور اہل سنت نظریات کے موازنہ سے ہے۔ لیکن بعض دوسرے لوگوں نے اسے تین قسموں میں تقسیم کیا ہے: 1. قرآن اور عہدین کے درمیان تقابلی تفسیر، 2. اسلامی مذاہب کے درمیان تقابلی تفسیر، 3. قرآن اور دیگر علوم کے درمیان تقابلی تفسیر۔ | بعض محققین کے نزدیک تقابلی تفسیر کا تعلق صرف قرآنی مفاہیم کے بارے میں شیعہ اور اہل سنت نظریات کے موازنہ سے ہے۔ لیکن بعض دوسرے لوگوں نے اسے تین قسموں میں تقسیم کیا ہے: 1. [[قرآن کریم|قرآن]] اور [[عہد نامے|عہدین]] کے درمیان تقابلی تفسیر، 2. [[اسلام|اسلامی]] مذاہب کے درمیان تقابلی تفسیر، 3. قرآن اور دیگر علوم کے درمیان تقابلی تفسیر۔ | ||
==تعریف و اہمیت== | ==تعریف و اہمیت== | ||
تقابلی تفسیر یا تفسیر مُقَارَن، قرآنی تفسیر کے طریقوں میں سے ایک طریقہ ہے<ref>عسگری، و شاکر، «تفسیر تطبیقی، معنایابی و گونہ شناسی»، ص11۔</ref> جس میں آیات کے ظاہری معنی یا کسی تفسیری نظریہ کو بعض دوسرے نظریات کے ساتھ موازنہ اور ان کے مابین مماثلت اور فرق کو جانچ کر واضح کیا جاتا ہے۔<ref>تمیمی، اصول و قواعد التفسیر الموضوعی للقرآن، 1436ھ، ص116۔</ref> تقابلی تفسیر میں کبھی دو مفسرین کبھی دو تفسیری مذاہب کا موازنہ کیا جاتا ہے۔<ref>رضایی اصفہانی، منطق تفسیر قرآن (3)، 1392شمسی، ص70۔</ref> بعض مصنفین نے تقابلی تفسیر (تفسیر تطبیقی) کو [[تفسیر موضوعی]] کی ایک قسم قرار دیا ہے؛<ref>رضایی اصفہانی، تفسیر قرآن مہر، 1387شمسی، ج1، ص45۔</ref> لیکن بعض مفسرین نے تفسیرِ تطبیقی کو تفسیر موضوعی اور تفسیر ترتیبی کے مقابلے میں ایک قسم قرار دیا ہے۔<ref>عسگری، و شاکر، «تفسیر تطبیقی، معنایابی و گونہ شناسی»، ص19۔</ref> اس قسم کی تفسیر کا سرچشمہ سورہ انعام آیت نمبر 50 جیسی آیات کو قرار دیا گیا ہے۔<ref>رضایی اصفہانی، منطق تفسیر قرآن (3)، 1392شمسی، ص72۔</ref> | تقابلی تفسیر یا تفسیر مُقَارَن، قرآنی تفسیر کے طریقوں میں سے ایک طریقہ ہے<ref>عسگری، و شاکر، «تفسیر تطبیقی، معنایابی و گونہ شناسی»، ص11۔</ref> جس میں آیات کے ظاہری معنی یا کسی تفسیری نظریہ کو بعض دوسرے نظریات کے ساتھ موازنہ اور ان کے مابین مماثلت اور فرق کو جانچ کر واضح کیا جاتا ہے۔<ref>تمیمی، اصول و قواعد التفسیر الموضوعی للقرآن، 1436ھ، ص116۔</ref> تقابلی تفسیر میں کبھی دو مفسرین کبھی دو تفسیری مذاہب کا موازنہ کیا جاتا ہے۔<ref>رضایی اصفہانی، منطق تفسیر قرآن (3)، 1392شمسی، ص70۔</ref> بعض مصنفین نے تقابلی تفسیر (تفسیر تطبیقی) کو [[تفسیر موضوعی]] کی ایک قسم قرار دیا ہے؛<ref>رضایی اصفہانی، تفسیر قرآن مہر، 1387شمسی، ج1، ص45۔</ref> لیکن بعض مفسرین نے تفسیرِ تطبیقی کو تفسیر موضوعی اور تفسیر ترتیبی کے مقابلے میں ایک قسم قرار دیا ہے۔<ref>عسگری، و شاکر، «تفسیر تطبیقی، معنایابی و گونہ شناسی»، ص19۔</ref> اس قسم کی تفسیر کا سرچشمہ [[سورہ انعام آیت نمبر 50]] جیسی [[آیت|آیات]] کو قرار دیا گیا ہے۔<ref>رضایی اصفہانی، منطق تفسیر قرآن (3)، 1392شمسی، ص72۔</ref> | ||
تقابلی تفسیر کا مقصد نظریات کو واضح کرنا اور ان کے مثبت نکات اور کمزوریوں کو مبانی اور استدلال کے لحاظ سے واضح کرنا تاکہ کوئی شخص ایک مضبوط تفسیر کا نظریہ انتخاب کر سکے۔<ref>عسگری، و شاکر، «آسیب شناسی مبانی و پیش فرض ہای کلامی و مذہبی تفاسیر تطبیقی»، ص81۔</ref> بعض محققین کے مطابق تقابلی تفسیر حقیقت میں قرآن کی تقابلی تفسیر کرنا نہیں ہے بلکہ کسی ایک موضوع کے بارے میں یا دو مفسرین کے مکتب اور تفسیری طریقے کے بارے میں تفاسیر کا تقابلی مطالعہ کرنا ہے۔<ref>طیب حسینی، «تفسیر تطبیقی»، ص223۔</ref> عربی زبان میں اس طرح کی تفسیروں کو «التفسیر المُقارَن» یا «التفسیر الموازَن» کا نام دیا جاتا ہے۔<ref>طیب حسینی، «تفسیر تطبیقی»، ص222۔</ref> | تقابلی تفسیر کا مقصد نظریات کو واضح کرنا اور ان کے مثبت نکات اور کمزوریوں کو مبانی اور استدلال کے لحاظ سے واضح کرنا تاکہ کوئی شخص ایک مضبوط تفسیر کا نظریہ انتخاب کر سکے۔<ref>عسگری، و شاکر، «آسیب شناسی مبانی و پیش فرض ہای کلامی و مذہبی تفاسیر تطبیقی»، ص81۔</ref> بعض محققین کے مطابق تقابلی تفسیر حقیقت میں قرآن کی تقابلی تفسیر کرنا نہیں ہے بلکہ کسی ایک موضوع کے بارے میں یا دو مفسرین کے مکتب اور تفسیری طریقے کے بارے میں تفاسیر کا تقابلی مطالعہ کرنا ہے۔<ref>طیب حسینی، «تفسیر تطبیقی»، ص223۔</ref> عربی زبان میں اس طرح کی تفسیروں کو «التفسیر المُقارَن» یا «التفسیر الموازَن» کا نام دیا جاتا ہے۔<ref>طیب حسینی، «تفسیر تطبیقی»، ص222۔</ref> | ||
سطر 12: | سطر 12: | ||
==اقسام== | ==اقسام== | ||
ماہر قرآنیات محمد علی رضائی اصفہانی نے تقابلی تفسیر کو تین اقسام میں تقسیم کیا ہے: 1. قرآن اور | ماہر قرآنیات محمد علی رضائی اصفہانی نے تقابلی تفسیر کو تین اقسام میں تقسیم کیا ہے: 1. قرآن اور عہد ناموں کے درمیان تقابلی تفسیر، 2. اسلامی مذاہب کے درمیان تقابلی تفسیر، 3. قرآن اور دیگر علوم کے درمیان تقابلی تفسیر۔<ref>رضایی اصفہانی، منطق تفسیر قرآن (3)، 1392شمسی، ص72-76۔</ref> لیکن تفسیر تطبیقی کے مؤلف فتح اللہ نجارزادگان کا کہنا ہے کہ تفسیرِ تطبیقی قرآن کے مفاہیم کے بارے میں [[شیعہ]] اور اہل سنت نظریات سے مختص ہے اور فکری مکاتب اور طریقوں کے موازنے کو شامل نہیں ہے۔<ref>نجارزادگان، تفسیر تطبیقی، 1383شمسی، ص13۔</ref> | ||
===اسلامی مذاہب کے درمیان تقابلی تفسیر=== | ===اسلامی مذاہب کے درمیان تقابلی تفسیر=== | ||
اسلامی مذاہب کے مابین تقابلی تفسیر قدیم الایام سے شیعہ اور سنی مفسرین کی توجہ کا مرکز رہی ہے۔<ref>رضایی اصفہانی، منطق تفسیر قرآن (3)، 1392شمسی، ص73۔</ref> شیعہ مفسروں میں [[شیخ طوسی]] (متوفی: 460ھ) نے [[التبیان فی تفسیر القرآن (کتاب)|تفسیر تبیان]] میں اور [[طبرسی]] (متوفی: 548ھ) نے [[مجمع البیان فی تفسیر القرآن (کتاب)|کتاب مجمع البیان]] میں [[ولایت]]، [[جبر و اختیار|جَبْر]] اور [[تفویض|تَفویض]] سے مربوط آیات کی تفسیر میں [[معتزلہ|مُعتَزلہ]] اور [[اشاعرہ|اَشاعِرہ]] کے نظریات کو بیان کر کے ان کو شیعہ نظرئے سے موازنہ کیا ہے؛ اسی طرح اہل سنت مفسر [[فخر رازی]] (متوفی: 606ھ) نے اپنی تفسیر [[مفاتیح الغیب (کتاب)|مَفاتیح الغَیْب]] میں شیعہ اور اہل سنت تفسیری اور کلامی نظریات کا موزنہ کیا ہے۔<ref>رضایی اصفہانی، منطق تفسیر قرآن (3)، 1392شمسی، ص73۔</ref> کہا گیا ہے کہ اس طریقے سے لکھی جانے والے سب سے اہم تفسیر [[محمد ہادی معرفت]] کی [[التفسیر الاثری الجامع (کتاب)|التفسیر الأثری الجامع]] ہے۔<ref>رضایی اصفہانی، منطق تفسیر قرآن (3)، 1392شمسی، ص73۔</ref> | اسلامی مذاہب کے مابین تقابلی تفسیر قدیم الایام سے شیعہ اور سنی مفسرین کی توجہ کا مرکز رہی ہے۔<ref>رضایی اصفہانی، منطق تفسیر قرآن (3)، 1392شمسی، ص73۔</ref> شیعہ مفسروں میں [[شیخ طوسی]] (متوفی: 460ھ) نے [[التبیان فی تفسیر القرآن (کتاب)|تفسیر تبیان]] میں اور [[طبرسی]] (متوفی: 548ھ) نے [[مجمع البیان فی تفسیر القرآن (کتاب)|کتاب مجمع البیان]] میں [[ولایت]]، [[جبر و اختیار|جَبْر]] اور [[تفویض|تَفویض]] سے مربوط آیات کی تفسیر میں [[معتزلہ|مُعتَزلہ]] اور [[اشاعرہ|اَشاعِرہ]] کے نظریات کو بیان کر کے ان کو شیعہ نظرئے سے موازنہ کیا ہے؛ اسی طرح اہل سنت مفسر [[فخر رازی]] (متوفی: 606ھ) نے اپنی تفسیر [[مفاتیح الغیب (کتاب)|مَفاتیح الغَیْب]] میں شیعہ اور [[اہل سنت و الجماعت|اہل سنت]] تفسیری اور کلامی نظریات کا موزنہ کیا ہے۔<ref>رضایی اصفہانی، منطق تفسیر قرآن (3)، 1392شمسی، ص73۔</ref> کہا گیا ہے کہ اس طریقے سے لکھی جانے والے سب سے اہم تفسیر [[محمد ہادی معرفت]] کی [[التفسیر الاثری الجامع (کتاب)|التفسیر الأثری الجامع]] ہے۔<ref>رضایی اصفہانی، منطق تفسیر قرآن (3)، 1392شمسی، ص73۔</ref> | ||
===قرآن اور عہدین کے درمیان تقابلی تفسیر=== | ===قرآن اور عہدین کے درمیان تقابلی تفسیر=== | ||
سطر 21: | سطر 21: | ||
===قرآن اور دیگر علوم کے مابین تقابلی تفسیر=== | ===قرآن اور دیگر علوم کے مابین تقابلی تفسیر=== | ||
قرآن اور دیگر علوم کے درمیان تقابلی تفسیر کی روش اور طریقے میں مختلف علوم کے ایک مشترکہ مسئلے یا مسائل کو زیر بحث لایا جاتا ہے جو قرآن سے مربوط ہو۔<ref>تمیمی، اصول و قواعد التفسیر الموضوعی للقرآن، 1436ھ، ص122-123۔</ref> اس طریقے کو [[آیات علمی قرآن]] میں دین اور علم کے باہمی تضاد اور تعارض کو برطرف کرنے اور قرآنی نکتہ نظر کو حاصل کرنے میں مفید قرار دیا گیا ہے۔<ref>تمیمی، اصول و قواعد التفسیر الموضوعی للقرآن، 1436ھ، ص123۔</ref> علمی تفسیر کا جائز اور حجت ہونے، علوم کی کلیات میں قرآن کا شامل ہونے اور قرآن اور علم کے درمیان رابطے کو اس تفسیری طریقے کا اصل اور مبنا قرار دیا جاتا ہے۔<ref>تمیمی، اصول و قواعد التفسیر الموضوعی للقرآن، 1436ھ، ص124-127۔</ref> اس کے علاوہ قرآن کی آیات کو سمجھنے کے لیے سائنس کا استعمال، قرآن کی زبان اور اس کے تاریخی سیاق و سباق پر توجہ دینے اور آیات کی تفسیر میں حتمی طور پر [[جری و تطبیق]] کو لحاظ رکھنا اس تفسیری طریقے کے قواعد میں سے ہیں۔<ref>تمیمی، اصول و قواعد التفسیر الموضوعی للقرآن، 1436ھ، ص128-130۔</ref> اس تفسیری طریقے کے لیے کچھ مشکلات بھی بیان کئے ہیں؛ جن میں قرآنی آیات پر سائنسی نظریات کو مسلط کرنا، کسی ایک علم کے تمام تر جزئیات کو قرآن سے استخراج اور | قرآن اور دیگر علوم کے درمیان تقابلی تفسیر کی روش اور طریقے میں مختلف علوم کے ایک مشترکہ مسئلے یا مسائل کو زیر بحث لایا جاتا ہے جو قرآن سے مربوط ہو۔<ref>تمیمی، اصول و قواعد التفسیر الموضوعی للقرآن، 1436ھ، ص122-123۔</ref> اس طریقے کو [[آیات علمی قرآن]] میں دین اور علم کے باہمی تضاد اور تعارض کو برطرف کرنے اور قرآنی نکتہ نظر کو حاصل کرنے میں مفید قرار دیا گیا ہے۔<ref>تمیمی، اصول و قواعد التفسیر الموضوعی للقرآن، 1436ھ، ص123۔</ref> علمی تفسیر کا جائز اور حجت ہونے، علوم کی کلیات میں قرآن کا شامل ہونے اور قرآن اور علم کے درمیان رابطے کو اس تفسیری طریقے کا اصل اور مبنا قرار دیا جاتا ہے۔<ref>تمیمی، اصول و قواعد التفسیر الموضوعی للقرآن، 1436ھ، ص124-127۔</ref> اس کے علاوہ قرآن کی آیات کو سمجھنے کے لیے سائنس کا استعمال، قرآن کی زبان اور اس کے تاریخی سیاق و سباق پر توجہ دینے اور آیات کی تفسیر میں حتمی طور پر [[جری و تطبیق]] کو لحاظ رکھنا اس تفسیری طریقے کے قواعد میں سے ہیں۔<ref>تمیمی، اصول و قواعد التفسیر الموضوعی للقرآن، 1436ھ، ص128-130۔</ref> اس تفسیری طریقے کے لیے کچھ مشکلات بھی بیان کئے ہیں؛ جن میں قرآنی آیات پر سائنسی نظریات کو مسلط کرنا، کسی ایک علم کے تمام تر جزئیات کو قرآن سے استخراج اور حاصل کرنے کی کوشش کرنا اور آیات کے نزول کے سیاق و سباق اور اس ماحول کو نظر انداز کرنا اور اس کے نتیجے میں قرآنی آیات کی ایک ناقص اور نامکمل تفسیر پیش کرنا شامل ہیں۔<ref>تمیمی، اصول و قواعد التفسیر الموضوعی للقرآن، 1436ھ، ص130۔</ref> | ||
==تقابلی تفسیر کے مرحلے== | ==تقابلی تفسیر کے مرحلے== | ||
سطر 28: | سطر 28: | ||
#مسئلہ اور اس کے کلیدی الفاظ کی وضاحت؛ | #مسئلہ اور اس کے کلیدی الفاظ کی وضاحت؛ | ||
#ڈھانچے کی ڈیزائن؛ | #ڈھانچے کی ڈیزائن؛ | ||
#تقابل کے اطراف کی تشخیص | #تقابل کے اطراف کی تشخیص | ||
#اختلافات کی اقسام کی تعیین؛ | #اختلافات کی اقسام کی تعیین؛ | ||
#قرآن کا نقطہ نظر نکالنا؛ | #قرآن کا نقطہ نظر نکالنا؛ | ||
سطر 34: | سطر 34: | ||
==فائدے اور مشکلات== | ==فائدے اور مشکلات== | ||
تقابلی تفسیر کے لیے درج ذیل فوائد ذکر ہوئے ہیں: | تقابلی تفسیر کے لیے درج ذیل فوائد ذکر ہوئے ہیں: | ||
* مفسر کو حصر اور محدودیت سے باہر نکالنا؛ | *مفسر کو حصر اور محدودیت سے باہر نکالنا؛ | ||
*موضوع کے غیر واضح جہتوں کا واضح ہونا؛ | *موضوع کے غیر واضح جہتوں کا واضح ہونا؛ | ||
*آیات کی تفسیر میں عیوب و نقائص سے آگاہی۔<ref>رضایی اصفہانی، منطق تفسیر قرآن (3)، 1392شمسی، ص70۔</ref> | *آیات کی تفسیر میں عیوب و نقائص سے آگاہی۔<ref>رضایی اصفہانی، منطق تفسیر قرآن (3)، 1392شمسی، ص70۔</ref> |