"روح القدس" کے نسخوں کے درمیان فرق
←وظایف
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←وظایف) |
||
سطر 21: | سطر 21: | ||
* '''انبیاء اور اولیائے الہی کا موئد''': قرآن کی بعض آیات میں روح القدس کے ذریعے [[حضرت عیسی]] کی تائید کا تذکرہ آیا ہے، [[مفسرین]] کے مطابق تأیید سے مراد تقویت اور مدد کے ہیں۔<ref>فخر رازی، مفاتیح الغیب، ۱۴۲۰ق، ج۳، ص۵۹۶؛ طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱، ص۲۰۷۔</ref> بعض نے یہاں پر [[انجیل]] کو روحالقدس کا مصداق قرار دیا ہے۔<ref>نگاہ کنید بہ: مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۱، ص۳۳۹؛ طوسی، التبیان، بیروت، ج۱، ص۳۴۰۔</ref> | * '''انبیاء اور اولیائے الہی کا موئد''': قرآن کی بعض آیات میں روح القدس کے ذریعے [[حضرت عیسی]] کی تائید کا تذکرہ آیا ہے، [[مفسرین]] کے مطابق تأیید سے مراد تقویت اور مدد کے ہیں۔<ref>فخر رازی، مفاتیح الغیب، ۱۴۲۰ق، ج۳، ص۵۹۶؛ طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱، ص۲۰۷۔</ref> بعض نے یہاں پر [[انجیل]] کو روحالقدس کا مصداق قرار دیا ہے۔<ref>نگاہ کنید بہ: مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۱، ص۳۳۹؛ طوسی، التبیان، بیروت، ج۱، ص۳۴۰۔</ref> | ||
* '''مبدا علم [[انبیاء]]''': بعض احادیث میں انبیاء اور ان کے اوصیا میں پانج روح کا نام لیا گیا ہے ان میں سے ایک روحالقدس ہے جس کے ذریعے انبیاء اشیاء کو پہچان لیتے ہیں۔<ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۲۷۲۔</ref> | * '''مبدا علم [[انبیاء]]''': بعض احادیث میں انبیاء اور ان کے اوصیا میں پانج روح کا نام لیا گیا ہے ان میں سے ایک روحالقدس ہے جس کے ذریعے انبیاء اشیاء کو پہچان لیتے ہیں۔<ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۲۷۲۔</ref> | ||
* '''[[ | * '''[[اہل بیتؑ]] تک حکم الہی پہنچانا''': بعض احادیث کے مطابق اہلبیت حکم خدا، [[حضرت داود]] کے فیصلہ جات اور روحالقدس کے ذریعے ان کے دلوں پر نازل ہونے والی چیزوں کے ذریعے فیصلے کرتے ہیں۔<ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۳۹۸۔</ref> | ||
* '''قیامت کے دن شفاعت''': [[پیغمبر اسلامؐ]] سے منقول ایک حدیث کے مطابق [[قیامت]] کے دن سب سے پہلے شفاعت کرنے والا روحالقدس ہے۔<ref>حاکم نیشابوری، المستدرک علی الصحیحین، بیروت، ج۴، ص۴۹۶-۴۹۸۔</ref> | * '''قیامت کے دن شفاعت''': [[پیغمبر اسلامؐ]] سے منقول ایک حدیث کے مطابق [[قیامت]] کے دن سب سے پہلے شفاعت کرنے والا روحالقدس ہے۔<ref>حاکم نیشابوری، المستدرک علی الصحیحین، بیروت، ج۴، ص۴۹۶-۴۹۸۔</ref> | ||
* '''[[مؤمنین]] کی مدد''': احادیث کے مطابق جب تک مؤمنین پیغمبر اکرمؐ اور [[اہل بیتؑ]] کی حمایت کرتے ہیں روحالقدس ان کی مدد کرتے ہیں۔<ref> کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۸، ص۱۰۲۔</ref> | * '''[[مؤمنین]] کی مدد''': احادیث کے مطابق جب تک مؤمنین پیغمبر اکرمؐ اور [[اہل بیتؑ]] کی حمایت کرتے ہیں روحالقدس ان کی مدد کرتے ہیں۔<ref> کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۸، ص۱۰۲۔</ref> |