ابو طالب کے بارے میں کتابوں کی فہرست
ابوطالب کے بارے میں کتابوں کی فہرست وہ قلمی آثار ہیں جسے امام علیؑ کے والد اور رسول اکرمؐ کے چچا، جناب ابوطالب کے بارے میں عربی، اردو اور فارسی میں لکھی گئی ہیں۔ شیعہ اور سنی راوی، علماء اور محققین نے ماضی سے اب تک جو کتاب یا رسالہ ابوطالب کی سیرت اور فضائل کے بارے میں لکھا ہے یا جو دیوان اور قصیدہ لامیہ ابوطالب لکھا گیا ہے ان میں سے اکثر ابوطالب کی ایمان کے بارے میں ہیں۔
ابوطالب کے بارے میں خطی نسخے یا چاپی اور غیرچھاپی نسخوں کی فہرست «کتابشناسی حضرت ابوطالب علیہ السلام» نامی مقالے میں ناصرالدین انصاری قمی نے جمع کیا ہے۔[1] اور مجلہ تراثنا میں ابوطالب کے بارے میں 110 کتابیں معرفی ہوئی ہیں۔ البتہ یہ تعداد تکراری کتابوں کے نام ہٹانے کے بعد کی ہے۔[2] کتابوں کی فہرست الف بائی ترتیب کے مطابق کچھ اس طرح ہے۔:[یادداشت 1]
نام | مؤلف |
---|---|
ابوطالب | سید مرتضی صدر الافاضل لکھنوی |
ابوطالب | باقر قربانی زرین |
ابوطالب | احمد آل مسروح مظفر |
ابوطالب اسوہ مقاومت و ایمان | اسداللہ رضایی |
ابوطالب اَلصَّحابی اَلْمُفتَری عَلَیہ | عبدالزہراء بن عثمان بن محمد |
ابوطالب آموزگار پاسداری | محمد محمدی اشتہاردی |
ابوطالب اولُ المؤمنین | سعید بن رشید زمیزم شمّری |
ابوطالب بْن عبدالمطلب والدُ امیرِالمؤمنین | حسین جواد الکدیمی |
ابوطالب بَطَلُ الاسْلام | حیدر محمد سعید عرفی |
ابوطالب تجلی ایمان | سید مجید پورطباطبایی |
ابوطالب ثالِثُ مَن اَسْلَم | سید نبیل الحسینی |
ابوطالب حامِی الرَّسول(ص) و ناصرُہ | نجمالدین عسکری |
ابوطالب حامِی الرّسالَۃ | علامہ امینی (متوفای۱۳۹۰ھ) |
ابوطالب حامِی الرّسول(ص) | محمد جواد خلیل |
ابوطالب حامی پیامبر(ص) | محمدحسن شفیعی شاہرودی |
ابوطالب داعیۃُ الاسلامِ الاول | سید محمد صافی موسوی |
ابوطالب: دراسۃٌ فی شِعرِہ | قصی الاسدی البصری |
ابوطالب سَیدُ المُؤمنین | عبدالحلیم حاتم مرزہ |
ابوطالب شیخ الْمُؤمنین و شَفیعُہُم | سبط الشیخ اردبیلی |
ابوطالب مؤمنٌ بِاسْتِحقاق | علی حداد |
ابوطالب و قَصیدَتُہُ اللّامیہ | محمدمہدی صباحی کاشانی |
ابوطالب عَمُّ الرَّسول(ص) | محمد کامل حسن المحامی |
ابوطالب عَمُّ الرَّسول(ص) مؤمنُ بَنیہاشم | سید حسن حسینی شیرازی |
ابوطالب عِملاقُ الاسلامِ الْخالِد | محمد بن علی بن ضرغام بن أسبر |
ابوطالب کَفیلُ الرَّسول(ص) | سعید عسیلی رشافی عاملی (متوفای ۱۴۱۴ھ) |
ابوطالب مأوَی الرَّسول(ص) والرسالۃ | حسن الحاج |
ابوطالب مؤمنُ قُرَیش | شیخ عبداللہ بن علی خنیزی قطیفی |
ابوطالب اْلُمسلِم | احمد مغنیۃ (متوفای ۱۴۰۳ھ) |
ابوطالب مَعَ الرَّسول(ص) | احمد مغنیۃ (متوفای ۱۴۰۳ھ) |
ابوطالب مظلوم تاریخ | علامہ امینی (متوفای۱۳۹۰ھ) |
ابوطالب ناصرُ الاسْلام | داود سلمان کعبی |
ابوطالب ناصرُ الرَّسول(ص) | کمال السید |
ابوطالب و اسلام | غلامحسین انصاری |
ابوطالب و بَنوہ | سید محمّدعلی آل سید علیخان حسینی نجفی (متوفای ۱۳۹۱ھ) |
اثباتُ اسلامِ اَبیطالب | محمدمعین ہندی حنفی (متوفای ۱۱۶۱ھ) |
الجَوابُ الصّائب عَن شُبہَۃِ ایمانِ اَبیطالب | شیخ عباس حائری تہرانی (متوفای ۱۳۶۱ھ) |
الحُجّۃُ عَلَی الذّاہب اِلی تَکفیرِ اَبیطالب | سید فخار بن معد (متوفای ۶۳۰ھ) |
اَخبارُ اَبیطالب | محمد بن احمد نعمی |
اَخبارُ اَبیطالب | محمد بن عمر تمیمی کوفی (متوفای ۳۵۵ھ) |
اَخبارُ اَبیطالب و وَلَدہ | علی بن محمد بن عبداللہ بن ابیسیف مدائنی اخباری (متوفای ۲۱۵ یا ۲۲۵ھ) |
اِرشادُ الہارِب مِن صِحّۃِ ایمانِ الاَقارب | سید ہاشم حسنی شامی صنعانی |
اسلامُ اَبیطالب | وجیہ بیضون |
اسلامُ اَبیطالب | سید مہدی مکی |
اسلامُ اَبیطالب مِن خِلالِ الآیات وَالاَحادیث وَالاشعار وَالوَقایعِ التّاریخیۃ | لبیب بیضون |
اَسْمَی الْمَطالب فی ایمانِ اَبیطالب | شیخ کاظم حلفی مخزومی (متوفای ۱۳۹۶ھ) |
اَسنَی الْمَطالب فی شَرحِ خُطبَۃِ اَبیطالب | عبدالکریم حبیب |
اَسنَی الْمَطالب فی نجاۃِ أبیطالب | احمد زینی دحلان مفتی شافعی (متوفای ۱۳۰۴ھ) |
اولین مداح رسول حضرت ابوطالب | ملا علی حسنین شیفتہ |
ایمانُ اَبیطالب | احمد بن محمد بن عمار کوفی (متوفای ۴۳۶ھ) |
ایمانُ اَبیطالب | احمد بن قاسم بہخط حسین بن عبیداللہ |
ایمانُ اَبیطالب | احمد بن محمد بن احمد بن طرخان الجرجرایی |
ایمانُ اَبیطالب | سید احمد بن طاووس حلی (متوفای ۶۷۳ھ) |
ایمانُ اَبیطالب | سید حسین موسوی عاملی کرکی (متوفای ۱۰۰۱ھ) |
ایمانُ اَبیطالب | شیخ مفید (متوفای ۴۱۳ھ) |
ایمانُ اَبیطالب | علی بن حمزہ بصری (متوفای ۳۷۵ھ) |
ایمانُ اَبیطالب | سہل بن احمد دیباجی بغدادی (متوفای ۳۸۰ھ) |
ایمانُ اَبیطالب | میرزا جواد تبریزی (متوفای ۱۴۲۷ھ) |
ایمانُ اَبیطالب حامِی النَّبی و مُعاضدِہ فِی الشّدّۃِ وَ الرَّخاء | شیخ جعفر سبحانی |
ایمانُ اَبیطالب و احوالُہ و اَشعارُہ | میرزا محسن قرہداغی تبریزی |
ایمانُ اَبیطالب وَ سیرَتُہ | علامہ امینی (متوفای۱۳۹۰ھ) |
بُغیۃُ الطّالب فی اَحوالِ اَبیطالب و اِثباتُ ایمانِہ وَ حُسنُ عَقیدَتِہ | سید محمد موسوی حسینی عاملی (متوفای ۱۰۹۶ھ) |
بُغیۃُ الطّالب فی اسلامِ (ایمان) اَبیطالب | سید محمّد عباس تستری ہندی (متوفای ۱۳۰۶ھ) |
بُغیۃُ الطّالب لِایمانِ اَبیطالب | محمد بن عبدالرسول شہرزوری (متوفای ۱۱۰۳ھ) |
بُغیۃُ الطّالب لِایمانِ اَبیطالب | جلالالدین عبدالرحمن سیوطی عالم شافعی (متوفای ۹۱۱ھ) |
بلوغُ المَآرِب فی نجاۃِ آبائہ و عَمّہ ابیطالب | سلیمان ازہری لاذقی |
اَلبیان عَن خِیرَۃِ الرَّحمن فی ایمانِ اَبیطالب و آباءِ النّبی | علی بن بلال مہلبی ازدی |
بیستوششم رجب | شیخ محمدحسن مولوی قندہاری (متوفای ۱۳۱۹ھ) |
پدر ایمان؛ سیمای حضرت ابوطالب | جعفر فاضل |
پرتوی از سیمای تابناک ابوطالب | خیراللہ مردانی |
تُحفۃُ الطّالب بِمَعرفَۃِ مَن ینتسب الی عَبداللہ و اَبیطالب | سید حسین بن عبداللہ سمرقندی |
تَرجمۃُ حَیاۃِ اَبیطالب عَمِّ النّبی | سید عبدالحسین آل طعمہ موسوی (متوفای ۱۳۸۰ھ) |
حَیاۃُ اَبیطالب | شیخ محمدعلی طبسی |
حیاۃُ اَبیطالب فی اِثباتِ ایمانِ اَبیطالب | شیخ خالد انصاری ہندی |
دراسَۃٌ عَن اَبیطالب | شیخ عبدالواحد مظفر |
اَلدُّرّۃُ الغَرّاء فی شِعرِ شَیخِ البَطحاء | باقر قربانی زرین |
دیوانُ اَبیطالب وَ ذِکرُ اسلامِہ | علی بن حمزہ بصری تمیمی (متوفای ۳۷۵ھ) |
رُتبَۃُ اَبیطالب فی قُریش و مراتبُ وَلَدِہ فی بَنیہاشم | محمد بن قاسم تمیمی سعدی |
اَلرّسول(ص) وَ الرّسالَۃ فی شِعرِ اَبیطالب | معوض عوض ابراہیم |
اَلرَّغائب فی ایمانِ اَبیطالب | سید مہدی الغریفی بحرانی |
اَلروضُ النّزیہ فِی الاَحادیثِ الّتی رَواہا اَبوطالب عَمُّ النّبی عَن اِبنِ اَخیہ | محمد بن طولون دمشقی |
زندگی پرافتخار حضرت ابوطالب پدر بزرگوار علی(ع) | محمد محمدی اشتہاردی |
زُہرَۃُ الاُدَباء فی شَرحِ لامیۃِ شیخِ البَطحاء | شیخ جعفر نقدی نجفی (متوفای ۱۳۷۰ھ) |
سخنی دربارہ حضرت ابوطالب | سید محمدحسین سجاد |
السَّہمُ الصّائب لِکَبدِ مَن آذی اَباطالب | سید محمد رفاعی شافعی |
سیدُ البَطحاء | شیخ محمود بغدادی |
سیدُ البَطحاء ابوطالب | عبدالرحیم الموسوی |
سیدُ البَطحاء ابوطالب کافلُ رَسولِ اللہ(ص) وَ ناصرُہ | عبدالرحیم حصینی موسوی |
شرحُ قَصیدۃِ ابیطالب | سید علی موسوی غریفی (متوفای ۱۳۹۶ھ) |
شَرحُ اللامیۃ لاَبیطالب | سردار کابلی |
شرح المطالب فی مبحث ابیطالب | عبدالمصطفی احمدرضا حنفی قادری |
شعرُ اَبیطالب بْن عبدُالمُطّلب و اَخبارُہ | عبداللہ بن احمد مہزمی عبدی |
شعرُ اَبیطالب؛ دراسۃٌ اَدَبیۃ | ہناء عباس علیوی کشکول |
الشّہابُ الثّاقب لِرَجْمِ مُکَفّرِ اَبیطالب | نجمالدین جعفر طہرانی عسکری (متوفای ۱۳۹۵ھ) |
شیخُ الاَبْطَح (در اثبات ایمان ابوطالب) | سید محمدعلی شرفالدین موسوی |
شیخُ بَنیہاشم | عبدالعزیز سید الاہل |
صَحوَۃُ الطّالب فی رَدّ الشُّبَہات عَن اَبیطالب | عماد بن عبدالکریم بن عبدالحمید شافعی رفاعی |
صفاتُ اَبیطالب عَبدمناف | مزمل حسین الغدیری میثمی (متوفای ۱۴۲۰ھ) |
۷۰ صورۃٌ مُشرِقَۃ مِن حَیاۃِ اَبوطالب | سعید رشید زمیزم |
طَلَبَۃُ الطّالب فی شَرحِ لامیۃِ اَبیطالب | علی فہمی مصری شافعی (متوفای ۱۳۲۶ھ) |
ظَلامۃُ اَبیطالب علیہالسلام: تاریخٌ و دراسَۃ | سید جعفر مرتضی |
الْعِرفان فی دَلائلِ إیمانِ حضرَۃِ عمران | سید خورشید حسین بن حکیم علیشاہ شیرازی |
عصمۃُ النّبی وَ نجاۃُ اَبَوَیہ وَ عَمّہ | محمد زکی ابراہیم |
عَقیدۃُ اَبیطالب | سید طالب حسین رفاعی |
عُمدَۃُ الطّالب فی مَناقبِ اَبیطالب | ابوالفتوح داوودی موسوی |
عُیونُ المَطالب فی اِثباتِ ایمانِ ابوطالب | صائم چشتی لاہور |
غایۃُ المطالب فی بَجثِ ایمانِ ابیطالب | سید علیاکبر حسینی ہندی الہ آبادی (متوفای ۱۲۸۵ھ) |
غایۃُ المطالب فی شَرحِ دیوانِ ابیطالب | شیخ محمدخلیل خطیب مصری |
فتحُ الغالب در اثبات ایمان حضرت ابیطالب | ذاکر حسین حکیم کہمبان |
فَصاحَۃُ اَبیطالب | ابومحمد حسن بن علی اطروش |
فضلُ ابیطالب و عبدالمُطّلب وَ اَبی النَّبی(ص) | سعد بن عبداللہ اشعری قمی (متوفای ۲۹۹ یا ۳۰۱ھ) |
فیضُ الْواہِب فی نَجاۃِ اَبیطالب | شیخ احمد فیضی جورومی حنفی (متوفای ۱۳۲۷ھ) |
القَصیدۃُ الغَرّاء فی ایمانِ اَبیطالب شیخُ البَطحاء | سید احمد حسینی حنفی مصری |
القولُ الواجِب فی ایمانِ اَبیطالب | شیخ محمدعلی فصیح ہندی |
کَبیرُ الصّحابَۃ ابوطالب | عبدالرسول غفاری |
کلامُ ابیطالب | ملا علی حسنین شیفتہ |
ما قیلَ فی اَبیطالب | سید علی موسوی غریفی (متوفای ۱۳۹۶ھ) |
محمد فی بَیتِ عَمّہ اَبیطالب | محمد عطیہ ابراشی |
مَظلومیۃُ اَبیطالب | علاء مالکی |
مَعارجُ الفُرقان فی عِصمَۃِ اَبیطالب | خواجہ محمدلطیف انصاری (متوفای ۱۳۹۹ھ) |
مَقصدُ الطّالب فی ایمانِ آباءِ النّبی(ص) وَ عَمّہ اَبیطالب | میرزا محمدحسین ربانی گرگانی |
مُنَی الطّالب فی ایمانِ اَبیطالب | محمد بن احمد خزاعی نیشابوری |
مُنیۃُ الرّاغب فی ایمانِ اَبیطالب | محمدرضا طبسی نجفی (متوفای ۱۳۹۹ھ) |
مُنیۃُ الطّالب فی إیمانِ ابیطالب | سید حسین طباطبایی یزدی حائری (متوفای ۱۳۰۶ھ) |
مُنیۃُ الطّالب فی حَیاۃِ اَبیطالب | سید حسن قپانچی حسینی نجفی (متوفای ۱۳۵۸ھ) |
مَواہبُ الواہب فی فَضائلِ والِدِ اَمیرالمؤمنین اَبیطالب | شیخ جعفر نقدی نجفی (متوفای ۱۳۷۰ھ) |
الموسوعَۃُ الاسلامیۃ فی اَبیطالب | عبداللہ صالح المنتفکی |
نُبُوءَۃُ اَبیطالب | مزمل حسین الغدیری میثمی (متوفای ۱۴۲۰ھ) |
نجاۃُ اَبیطالب | شیخ کاظم کعبی اہوازی(متوفای ۱۳۷۹ھ) |
نُصرَۃُ اَبیطالب | شیخ نجاح غرّاوی نجفی |
نیلُ المَطالب فی مَظلومیۃِ اَبیطالب | علی عفراوی طرفی |
واقعُ اَبیطالبِ الْمؤمن | سید عبدالکریم آل سید علیخان حسینی مدنی |
ہذا ہُوَ اَبوطالب | محمّد یوسف مرتضی عاملی |
اَلْیاقوتُہُ الْحَمراء فی ایمانِ سیدِ الْبَطحاء | سید طالب حسینی آل خرسان نجفی.[3][4][5][6] |
نوٹ
- ↑ اس فہرست میں وہ کتابیں شامل نہیں، جن کا مولف مجہول یا نامعلوم ہے اور اسی طرح سے دیگر زبانوں میں ترجمہ شدہ کتابیں بھی شامل نہیں ہیں۔
حوالہ جات
- ↑ انصاری قمی، کتابشناسی حضرت ابوطالب علیہالسلام، ۱۳۹۱ش، ص۱۳۳-۱۶۲.
- ↑ المنتفکی، معجم ما الّف عن ابیطالب علیہالسلام، ۱۴۲۲ق، ص۱۶۳-۲۳۳.
- ↑ انصاری قمی، کتابشناسی حضرت ابوطالب علیہالسلام، ۱۳۹۱ش، ص۱۳۳-۱۶۲.
- ↑ المنتفکی، معجم ما الّف عن ابیطالب علیہالسلام، ۱۴۲۲ق، ص۱۶۳-۲۳۳.
- ↑ مفید، ایمان ابیطالب، ۱۴۱۴ق، ص۵-۱۳.
- ↑ تہرانی، الذریعہ، ج۲، ص۵۱۲و۵۱۳؛ ج۳، ۱۳۴و۱۳۵؛ ج۹، ص۴۲؛ ج۱۱، ص۲۴۱؛ ج۱۴، ص۲۶۵؛ ج۱۷، ص۲۱۶؛ ج۲۲، ص۱۱۱؛ ج۲۳، ص۲۰۴.
مآخذ
- انصاری قمی، ناصرالدین، کتابشناسی حضرت ابو طالب علیہالسلام، میراث شہاب، زمستان ۱۳۹۱ - شمارہ ۷۰.
- تہرانی، آقا بزرگ، الذریعۃ الی تصانیف الشیعۃ، بیروت، دار الاضواء.
- مفید، محمد بن محمد، ایمان ابو طالب، قم، بیروت، دارالمفید، ۱۴۱۴ق.
- المنتفکی، عبداللہ صالح، معجم ما ألف عن أبی طالب علیہالسلام، تراثنا، رجب - ذوالحجۃ ۱۴۲۲ق، السنۃ السادسۃ عشرۃ، العدد ۳ و ۴.