10 ربیع الاول
(۱۰ ربیع الاول سے رجوع مکرر)
10 ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا انہترواں دن ہے۔
- وفات حضرت لوط (مطابق بعض روایات)
- وفات حضرت عبد المطلب جد پیغمبر اکرم (8 عام الفیل)
- آنحضرتؐ کا حضرت خدیجہ سے نکاح
- سنہ 133 ہجری وفات داود بن علی (حاکم مدینہ)
- سنہ 179 ہجری وفات مالک بن انس
- سنہ 368 ہجری ابن قولویہ
- سنہ 1009 ہجری وفات سید محمد عاملی