ویکی شیعہ:Do you know/2024/05

ویکی شیعہ سے
  • ... کہ بین‌ الحرمین 1984ء تعمیر ہوا۔ اس سے پہلے وہ کربلا کے دوسرے محلوں کی طرح ایک محلہ تھا جس میں تنگ گلیاں، دکانیں اور مکان تھے؟(تصویر میں)
  • ... کہ مقام ابراہیم کسی دور میں لکڑی کا بنا ہوا 6٭3 کا ایک مکان تھا جو طواف کرنے والوں کا مزاحم تھا اسی لئے اسے ہٹایا گیا؟
  • ... کہ صحیح بخاری میں ام المومنین عائشہ سے 242 احادیث نقل ہوئی ہیں اور حضرت زہراؑ سے صرف ایک حدیث نقل ہوئی ہے؟
  • ... کہ شہید ثانی کے گھر والے سب عالم اور دانشور تھے اور اس وجہ سے ان کا خاندان سلسلۃ الذہب کے نام سے مشہور ہوا؟
  • ... کہ عبد الرحمن بن عوف نے جناب عثمان کو خلیفہ منتخب کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا لیکن کچھ عرصہ بعد عثمان کے ساتھ بات نہ کرنے کی قسم کھائی؟