فدک (ضد ابہام)
ممکن ہے "فدک" سے مراد درج ذیل عناوین ہوں:
- باغ فدک، سعودی عرب کے شہر حجاز میں خیبر کے پاس ایک وسیع سر سبز اور باغات پر مشتمل علاقہ
- واقعہ فدک، پیغمبر اکرمؐ کی وصال کے بعد پیش آنے والے واقعات میں سے ایک ہے جس میں خلیفہ اول کے حکم پر فدک کو حضرت فاطمہؑ سے چھین کر بیت المال میں شامل کیا گیا۔
- خطبہ فدکیہ، حضرت فاطمہؑ کے اس خطبے کو کہا جاتا ہے جو آپ نے ابو بکر کے فدک واپس لینے کے اعتراض میں مسجد نبوی میں ارشاد فرمایا۔