گمنام صارف
"سجدہ سہو" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:رسالۂ 12 مرجع.jpg|تصغیر|توضیح المسائل (مراجع)]] | [[ملف:رسالۂ 12 مرجع.jpg|تصغیر|توضیح المسائل (مراجع)]] | ||
سجدہ سہو وہ سجدہ ہے جسے نماز میں اشتباہ واقع ہونے، واجبات یا مستحبات کے چُھٹ جانے کی صورت میں نماز کے بعد انجام دیا جاتا ہے | [[سجدہ سہو]] وہ [[سجدہ]] ہے جسے [[نماز]] میں اشتباہ واقع ہونے، [[واجب|واجبات]] یا [[واجب|مستحبات]] کے چُھٹ جانے کی صورت میں [[نماز]] کے بعد انجام دیا جاتا ہے ۔[[سجدہ سہو]] [[نماز]] کے فورا بجا لایا جاتا ہے ۔اسے بجا لانے کے بعد [[تشہد]] اور [[سلام]] کا پڑھنا ضروری ہوتا ہے ۔ | ||
==طریقہ== | ==طریقہ== | ||
[[روایت|روایات]] متعددی در جلد هشتم کتاب [[وسائل الشیعہ]] کی آٹھوین جلد کی (فصل «{{حدیث|'''الخلل الواقع فی الصلاة'''}}») میں اس سے متعلق متعدد روایات مذکور ہیں جن میں اسے انجام دینے کا درج ذیل طریقہ مذکور ہوا ہے : | |||
روایات متعددی در جلد هشتم کتاب وسائل | |||
اسے انجام دینے کا درج ذیل طریقہ مذکور ہوا ہے : | |||
: نیت: نماز کے سلام کے فورا بعد سجدہ سہو کی نیت کرے۔ | : [[نیت]]: [[نماز]] کے [[سلام]] کے فورا بعد [[سجدہ سہو]] کی [[نیت]] کرے۔ | ||
: دو سجدے: جس چیز پر سجدہ کرنا صحیح ہو اس پر باقی اعضا کا لحاظ کرتے ہوئے پیشانی رکھے اور درج ذیل اذکار میں سے کوئی ایک ذکر | : دو سجدے: جس چیز پر [[سجدہ]] کرنا صحیح ہو اس پر باقی اعضا کا لحاظ کرتے ہوئے پیشانی رکھے اور درج ذیل اذکار میں سے کوئی ایک [[ذکر]] | ||
:: <font color=blue>{{حدیث|'''« بِسْمِ اللَّـهِ وَ بِاللَّـهِ وَ صَلَّی اللَّـهُ عَلَی مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ»'''}}</font> | :: <font color=blue>{{حدیث|'''« بِسْمِ اللَّـهِ وَ بِاللَّـهِ وَ صَلَّی اللَّـهُ عَلَی مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ»'''}}</font> | ||
:: یا <font color=blue>{{حدیث|'''« بِسْمِ اللَّـهِ وَ بِاللَّـهِ، اَللَّـهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ و آلِ مُحَمَّدٍ»'''}}</font> | :: یا <font color=blue>{{حدیث|'''« بِسْمِ اللَّـهِ وَ بِاللَّـهِ، اَللَّـهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ و آلِ مُحَمَّدٍ»'''}}</font> | ||
:: یا <font color=blue>{{حدیث|'''« بِسْمِ اللَّـهِ وَ بِاللَّـهِ، اَلسَّلامُ عَلَیكَ اَیهَا النَّبِی وَ رَحْمَهُ اللَّـهِ وَ بَرَکاتُهُ».'''}}</font> پڑھے۔ | :: یا <font color=blue>{{حدیث|'''« بِسْمِ اللَّـهِ وَ بِاللَّـهِ، اَلسَّلامُ عَلَیكَ اَیهَا النَّبِی وَ رَحْمَهُ اللَّـهِ وَ بَرَکاتُهُ».'''}}</font> پڑھے۔ | ||
:سجدے سے سر اٹھا کر بیٹھے اور تشہد اور سلام پڑھے۔ | :سجدے سے سر اٹھا کر بیٹھے اور [[تشہد]] اور [[سلام]] پڑھے۔ | ||
==اسباب== | ==اسباب== | ||
[[ملف:واجبات نماز.jpg|تصغیر|واجباتِ نماز]] | [[ملف:واجبات نماز.jpg|تصغیر|واجباتِ نماز]] | ||
===واجب=== | ===واجب=== | ||
درج ذیل اسباب کی وجہ سے نماز کے فورا بعد سجدہ سہو کرنا واجب ہے : | درج ذیل اسباب کی وجہ سے [[نماز]] کے فورا بعد [[سجدہ سہو]] کرنا [[واجب]] ہے : | ||
*بھول کر نماز کے دوران کلام کرنا۔ | *بھول کر [[نماز]] کے دوران کلام کرنا۔ | ||
*ایک سجدہ بھول جانا۔ | *ایک [[سجدہ]] بھول جانا۔ | ||
*چار رکعتی نماز میں دوسرے سجدے کے بعد چار اور پانچ رکعت پڑھنے کے متعلق شک کرے۔ | *چار رکعتی [[نماز]] میں دوسرے سجدے کے بعد چار اور پانچ رکعت پڑھنے کے متعلق شک کرے۔ | ||
بعض فقہا درج ذیل مقامات میں بھی سجدہ سہو ضروری سمجھتے ہیں: | بعض [[فقہا]] درج ذیل مقامات میں بھی [[سجدہ سہو]] ضروری سمجھتے ہیں: | ||
*جہاں سلام نہ پڑھنا ہو وہاں بھول کر سلام پڑھے | *جہاں سلام نہ پڑھنا ہو وہاں بھول کر سلام پڑھے | ||
*تشہد کا بھول جانا۔ | *[[تشہد]] کا بھول جانا۔ | ||
*تشہد و سلام کی جگہ بھول کر کھڑا ہو جائے۔ | *[[تشہد]] و [[سلام]] کی جگہ بھول کر کھڑا ہو جائے۔ | ||
بعض کے نزدیک نماز کے تمام غیر رکنی واجبات بھولنے کی صورت میں سجدہ سہو لازم ہے۔ | بعض کے نزدیک [[نماز]] کے تمام غیر رکنی واجبات بھولنے کی صورت میں [[سجدہ سہو]] لازم ہے۔ | ||
*.....<ref>[http://portal.anhar.ir/node/9476/?ref=sbttl#gsc.tab=0 احکام سجدہ سہو]</ref> | *.....<ref>[http://portal.anhar.ir/node/9476/?ref=sbttl#gsc.tab=0 احکام سجدہ سہو]</ref> | ||
===مستحب=== | ===مستحب=== | ||
*بھول کر تسبیحات اربعہ نہ پڑھے یا تین مرتبہ سے کم یا زیادہ پڑھے تو دو سجدے سہو کرے<ref>[http://portal.anhar.ir/node/9476/?ref=sbttl#gsc.tab=0 احکام سجدہ سہو مسئلہ 1241۔]</ref> | *بھول کر [[تسبیحات اربعہ]] نہ پڑھے یا تین مرتبہ سے کم یا زیادہ پڑھے تو دو سجدے سہو کرے<ref>[http://portal.anhar.ir/node/9476/?ref=sbttl#gsc.tab=0 احکام سجدہ سہو مسئلہ 1241۔]</ref> | ||
*...۔ | *...۔ | ||
==حوالہ جات == | ==حوالہ جات == |