مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال صارف:Syedehsanahmad

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
ویکی شیعہ سے

بسم اللہ الرحمن الرحیم

سلام علیکم

غسل توبہ

امام رضا کا جاثلیق سے مناظرہ

  • ان دونوں مقالات کا تاریخچہ کو ضرور دیکھیں۔ آپ کے ترجمے میں غیر ضروری سپیس غیر ضروری ویرگول اور دیگر ویراستاری اشتباہات ہیں۔ لہذا ان دونوں مقالات کا تاریچہ ضرور مشاہدہ کریں۔

نیز رجوع مکرر، زمرہ وغیرہ نہیں بنایا ہے۔ کسی بھی مقالے کو جب لینک دیتے ہیں تو دیکھیں متن میں اگر سرخ لکھائی میں آتا ہے تو اس کی اصلاح کریں۔ اگر مقالہ اردو میں موجود نہیں تو لینک ہٹائیں۔ باعرض معذرت۔ Hakimi (تبادلۂ خیال) 11:35، 14 مارچ 2021ء (UTC)

  • اعداد کو بھی فارسی کے بجائے اردو یعنی انگریزی اعداد میں لکھیں۔ Hakimi (تبادلۂ خیال) 11:46، 14 مارچ 2021ء (UTC)
  • بیرونی روابط میں اگر فارسی میں کسی مقالے کا لینک دیا گیا ہے تو اسی لینک کے بجائے اس کا اردو لینک اگر ملتا ہے تو شامل کریں ورنہ اسے حذف کریں۔ Hakimi (تبادلۂ خیال) 11:49، 14 مارچ 2021ء (UTC)

مقدسات اہل سنت کی توہین پر حرمت کا فتوی

اس مقالے میں سابقہ مقالوں کے اشتباہات کے علاوہ بہت سارے مقالے جنکو لینک کیا ہے وہ سب سرخ عبارت میں ہیں ان کی اصلاح کریں۔ زمرہ کا استعمال کریں۔ نیز رجوع مکرر بھی نہیں ہیں۔ Hakimi (تبادلۂ خیال) 12:54، 17 مارچ 2021ء (UTC)

رجوع مکرر

سلام مزاج گرامی بخیر!

رجوع مکرر میں اصل عنوان کو کاپی کریں بعنیہ بغیر کسی رد و بدل کے تاکہ "دوہرے متبادل ربط" سے بچا جا سکے. شکریہ Waziri (تبادلۂ خیال)

صادق

اس مدخل کے زمرجات کی اصلاح کریں۔ ع اور ص بجائے علیہ السلام درج ہیں اصلاح کریں۔--Hakimi 10:08، 19 جون 2021ء (UTC)

سید محمود حسینی شاہرودی

اس مدخل میں عبارتی غلطیاں ہیں اصلاح کریں۔ مثلا میرزای۔۔۔ یہ فارسی کلمہ ہے۔--Hakimi 09:07، 20 جون 2021ء (UTC)

دعا۵۱

با اینکه مدخل صحیفہ سجادیہ کی اکیاونویں دعا را داشتیم متاسفانه شما دوباره مدخل را ایجاد کردید. در ضمن حتما ابتدا مداخل را در تخته مشق ترجمه کنید وقتی که کامل شد بارگذاری نمایید.--Shamsoddin (تبادلۂ خیال) 04:55، 10 جولائی 2021ء (UTC)

سلام علیکم 

این دعا را من ترجمہ نکردم و و در این دعا ہیچ تصرفی ہم ندارم