گمنام صارف
"حلیمہ سعدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi |
imported>Jaravi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 26: | سطر 26: | ||
==محمد(ص) کی بیشتر دیکھ بھال پر اصرار== | ==محمد(ص) کی بیشتر دیکھ بھال پر اصرار== | ||
جب حضرت محمد(ص) دوسال کے ہو گئے تو حلیمہ نے آپ(ص) کو دودھ سے ہٹا دیا اور آپ(ص) کو مکہ میں اپنی مادر گرامی آمنہ بنت وھب کے پاس لے گئی. لیکن کیونکہ اس بچے کی وجہ سے حلیمہ کی بھیڑ بکریوں کا ریوڑ بنی سعد قبیلہ کے ریوڑں سے طاقت ور تھا، اس لئے وہ چاہتی تھی کہ آپ(ص) کو اپنے پاس رکھے. آخر کار حلیمہ کے زیادہ اصرار، اورمکہ میں وبا پھیلی ہوئی تھی جس کے سبب آمنہ کو ڈر تھا کہ اس کا فرزند بیمار نہ ہو جائے، اسی لئے ایک بار پھر وہ بچے کو اپنے پاس لے آئی. <ref> ابن اسحاق، ص ۲۷؛ | جب حضرت محمد(ص) دوسال کے ہو گئے تو حلیمہ نے آپ(ص) کو دودھ سے ہٹا دیا اور آپ(ص) کو مکہ میں اپنی مادر گرامی آمنہ بنت وھب کے پاس لے گئی. لیکن کیونکہ اس بچے کی وجہ سے حلیمہ کی بھیڑ بکریوں کا ریوڑ بنی سعد قبیلہ کے ریوڑں سے طاقت ور تھا، اس لئے وہ چاہتی تھی کہ آپ(ص) کو اپنے پاس رکھے. آخر کار حلیمہ کے زیادہ اصرار، اورمکہ میں وبا پھیلی ہوئی تھی جس کے سبب آمنہ کو ڈر تھا کہ اس کا فرزند بیمار نہ ہو جائے، اسی لئے ایک بار پھر وہ بچے کو اپنے پاس لے آئی. <ref> ابن اسحاق، ص ۲۷؛ ابنہشام، ج۱، ص۱۷۳؛ طبری، ج۲، ص۱۵۹۱۶۰؛ ابنجوزی، ج ۲، ص ۲۶۲۲۶۳</ref> | ||
==شق صدر کا واقعہ== | ==شق صدر کا واقعہ== | ||
کہا گیا ہے کہ جب [[محمد(ص)]] حلیمہ کے پاس تھے، تو اس کے لئے ایک عجیب واقعہ پیش آیا جو ''شق صدر'' سے مشہور ہے. نقل ہوا ہے کہ فرشتے مرد کی شکل میں سفید لباس پہنے محمد(ص) کے لئے ظاہر ہوئے، آپ(ص) کے سینے کو چیرا، اور آپ کے دل سے ایک سیاہ داغ باہر نکالا، اور آپ کے دل کو ایک تشت میں رکھ کر دھویا اور پھر آپ کے سینے کو جوڑ دیا. حلیمہ کا بیٹا (محمد(ص) کا رضاعی بھائی گھر کے نزدیک یہ سب ماجرا دیکھ رہا تھا، اس نے فوراً حلیمہ کو یہ خبر پہنچائی. <ref>ابناسحاق، ص ۲۷؛ | کہا گیا ہے کہ جب [[محمد(ص)]] حلیمہ کے پاس تھے، تو اس کے لئے ایک عجیب واقعہ پیش آیا جو ''شق صدر'' سے مشہور ہے. نقل ہوا ہے کہ فرشتے مرد کی شکل میں سفید لباس پہنے محمد(ص) کے لئے ظاہر ہوئے، آپ(ص) کے سینے کو چیرا، اور آپ کے دل سے ایک سیاہ داغ باہر نکالا، اور آپ کے دل کو ایک تشت میں رکھ کر دھویا اور پھر آپ کے سینے کو جوڑ دیا. حلیمہ کا بیٹا (محمد(ص) کا رضاعی بھائی گھر کے نزدیک یہ سب ماجرا دیکھ رہا تھا، اس نے فوراً حلیمہ کو یہ خبر پہنچائی. <ref>ابناسحاق، ص ۲۷؛ ابنہشام، ج۱، ص ۱۷۳۱۷۴؛ ابنسعد، ج ۱، ص ۱۱۲؛ یعقوبی، ج ۲، ص ۱۰</ref> | ||
حلیمہ بہت پریشان ہوئی اور وہ فوراً بچے کو پیشین گو کے پاس لے گئی تا کہ وہ اس بارے میں حکم کرے. پیشین گو نے بچے کی بات سنتے ہیں خبر سنائی کہ یہ بچہ آنے والے زمانے میں لوگوں کے دین کو تبدیل کرے گا. حلیمہ زیادہ پریشان ہو گئی اور اس نے ارادہ کیا کہ بچے کو دشمنوں سے محفوظ رکھنے کے لئے، مکہ اپنی والدہ کے پاس واپس لے جائے. <ref>طبری، ج ۲، ص ۱۶۳؛ ابنجوزی، ج۲، ص۲۶۷؛ ابناثیر، ۱۳۹۹۱۴۰۲، ج ۱، ص۴۶۴ ۴۶۵</ref> | حلیمہ بہت پریشان ہوئی اور وہ فوراً بچے کو پیشین گو کے پاس لے گئی تا کہ وہ اس بارے میں حکم کرے. پیشین گو نے بچے کی بات سنتے ہیں خبر سنائی کہ یہ بچہ آنے والے زمانے میں لوگوں کے دین کو تبدیل کرے گا. حلیمہ زیادہ پریشان ہو گئی اور اس نے ارادہ کیا کہ بچے کو دشمنوں سے محفوظ رکھنے کے لئے، مکہ اپنی والدہ کے پاس واپس لے جائے. <ref>طبری، ج ۲، ص ۱۶۳؛ ابنجوزی، ج۲، ص۲۶۷؛ ابناثیر، ۱۳۹۹۱۴۰۲، ج ۱، ص۴۶۴ ۴۶۵</ref> |