مندرجات کا رخ کریں

"حلیمہ سعدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  12 دسمبر 2017ء
imported>Jaravi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi
سطر 22: سطر 22:
==حلیمہ کی زندگی میں خیروبرکت==
==حلیمہ کی زندگی میں خیروبرکت==


حلیمہ نے پیغمبر(ص) کو دودھ پلانے کی ذمہ داری قبول کرنے کے فوراً بعد ہی، اپنی زندگی میں خیروبرکت کے آثار مشاہدہ کئے. تنگدستی کی وجہ سے اس کا دودھ کم ہو گیا تھا اور اپنے بیٹے کو بھی مشکل سے دودھ پلاتی تھی، لیکن اس کے بعد اس کا دودھ اتنا زیادہ ہو گیا کہ محمد(ص) بھی اور اس کا اپنا بیٹا بھی پیٹ بھر کر دودھ پیتے تھے، حتی کہ اس کے کمزور اور ناتوان اونٹ میں بھی اتنی طاقت آ گئی کہ وہ واپسی پر سب پر سبقت لے گیا اور سب لوگوں نے حیرت سے اس کی وجہ پوچھی تو حلیمہ نے سب کو یہی بتایا کہ یہ بنی ہاشم کے اس بچے کی وجہ سے ہے اور کئی بار اس نے اس کی طرف اشارہ کیا. <ref> ابن هشام، ج ۱، ص ۱۷۲۱۷۳؛ ابن‌سعد، ج ۱، ص ۱۱۱،۱۵۱؛ بلاذری، ج ۱، ص ۱۰۷؛ طبری، ج ۲، ص ۱۵۹</ref>
حلیمہ نے پیغمبر(ص) کو دودھ پلانے کی ذمہ داری قبول کرنے کے فوراً بعد ہی، اپنی زندگی میں خیروبرکت کے آثار مشاہدہ کئے. تنگدستی کی وجہ سے اس کا دودھ کم ہو گیا تھا اور اپنے بیٹے کو بھی مشکل سے دودھ پلاتی تھی، لیکن اس کے بعد اس کا دودھ اتنا زیادہ ہو گیا کہ محمد(ص) بھی اور اس کا اپنا بیٹا بھی پیٹ بھر کر دودھ پیتے تھے، حتی کہ اس کے کمزور اور ناتوان اونٹ میں بھی اتنی طاقت آ گئی کہ وہ واپسی پر سب پر سبقت لے گیا اور سب لوگوں نے حیرت سے اس کی وجہ پوچھی تو حلیمہ نے سب کو یہی بتایا کہ یہ بنی ہاشم کے اس بچے کی وجہ سے ہے اور کئی بار اس نے اس کی طرف اشارہ کیا. <ref> ابن ہشام، ج ۱، ص ۱۷۲۱۷۳؛ ابن‌سعد، ج ۱، ص ۱۱۱،۱۵۱؛ بلاذری، ج ۱، ص ۱۰۷؛ طبری، ج ۲، ص ۱۵۹</ref>


==محمد(ص) کی بیشتر دیکھ بھال پر اصرار==
==محمد(ص) کی بیشتر دیکھ بھال پر اصرار==
گمنام صارف