confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 22: | سطر 22: | ||
| دینی = | | دینی = | ||
}} | }} | ||
'''ابو عبیدہ جراح''' (ہجرت سے ۳۸سال پہلے - | '''ابو عبیدہ جراح''' (ہجرت سے ۳۸سال پہلے - ۱۸ھ/۶۳۹ء) [[پیغمبر اکرم]] کے اصحاب اور [[حضرت ابو بکر]] و [[عمر بن خطاب|عمر]] کے نزدیکیوں میں سے تھا اور اپنے اصلی نام کی بجائے اَبو عُبَیده جَرّاح کے نام سے زیادہ مشہور ہے۔اس نے [[واقعہ سقیفہ|واقعۂ سقیفہ]] میں خلافت ابو بکر کی صرف حمایت ہی نہیں بلکہ مخالفین خلافت [[ابو بکر]] سے [[بیعت]] حاصل کرنے خاص طور پر [[حضرت علیؑ]] سے بیعت لینے میں نمایاں کردار ادا کیا نیز ابتدائی خلافتوں کی فتوحات میں نمایاں کرادر ادا کیا اور بالآخر سال ۱۷ یا ۱۸ق میں اس جہان سے رخصت ہوا۔ | ||
==زندگی== | ==زندگی== | ||
:*'''مکمل نام''':ابوعبیدہ عامر بن عبدالله بن جراح بن ہلال بن أہیب بن ضبۃ بن حارث بن فہر بن مالک بن نضر بن کنانہ قرشی فہری۔ | :*'''مکمل نام''':ابوعبیدہ عامر بن عبدالله بن جراح بن ہلال بن أہیب بن ضبۃ بن حارث بن فہر بن مالک بن نضر بن کنانہ قرشی فہری۔ | ||
سطر 78: | سطر 78: | ||
==وفات== | ==وفات== | ||
ابوعبیده جراح ۱۷ یا | ابوعبیده جراح ۱۷ یا ۱۸ھ میں شام کے علاقے میں طاعون کی بیماری میں گرفتار ہو کر چل بسا ۔<ref>ازدی، تاریخ فتوح الشام، ص۲۶۷؛ بلاذری، فتوح، ج۱، ص۱۶۵؛ ابن عساکر، تاریخ مدینہ دمشق، ص۳۱۹ ۳۲۲.</ref> کہتے ہیں اسکی قبر اردن میں ہے۔ <ref>ازدی، تاریخ فتوح الشام، ص۲۶۷؛ ابوزرعہ، تاریخ، ج۱، ص۲۱۸؛ ابن اعثم، كتاب الفتوح، ج۱، ص۳۱۱؛ ابونعیم، معرفۃ الصحابہ، ج۲، ص۲۰.</ref> ابوعبیده کی کوئی اولاد باقی نہیں رہی ۔<ref>ابن قتیبہ، المعارف، ص۲۴۷؛ ابن حزم، جمہرۃ انساب العرب، ص۱۷۶؛ ذهبی، سیر اعلام النبلاء،ج۱، ص۸، به نقل از زبیر بن بکار.</ref> | ||
== اہل سنت اور شیعوں کی مختلف رائے== | == اہل سنت اور شیعوں کی مختلف رائے== |