مندرجات کا رخ کریں

"ابو عبیدہ جراح" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22: سطر 22:
| دینی                  =
| دینی                  =
}}
}}
 
'''ابو عبیدہ جراح''' (ہجرت سے ۳۸سال پہلے - ۱۸ق/۶۳۹ م) [[پیغمبر اکرم]] کے اصحاب اور [[حضرت ابو بکر]] و [[عمر بن خطاب|عمر]]  کے نزدیکیوں میں سے تھا اور اپنے اصلی نام کی بجائے اَبو عُبَیده جَرّاح کے نام سے زیادہ مشہور ہے۔اس نے [[واقعہ سقیفہ|واقعۂ سقیفہ]] میں خلافت ابو بکر کی صرف حمایت ہی نہیں بلکہ مخالفین خلافت [[ابو بکر]] سے [[بیعت]] حاصل کرنے خاص طور پر [[حضرت علی]] (ع) سے بیعت لینے  میں نمایاں کردار ادا کیا نیز ابتدائی خلافتوں کی فتوحات میں نمایاں کرادر ادا کیا اور بالآخر سال ۱۷ یا ۱۸ق میں اس جہان سے رخصت ہوا۔

==زندگی==
==زندگی==
:*'''مکمل نام''' :ابوعبیدہ عامر بن عبدالله بن جراح بن ہلال بن أہیب بن ضبۃ بن حارث بن فہر بن مالک بن نضر بن کنانہ قرشی فہری۔
:*'''مکمل نام''':ابوعبیدہ عامر بن عبدالله بن جراح بن ہلال بن أہیب بن ضبۃ بن حارث بن فہر بن مالک بن نضر بن کنانہ قرشی فہری۔
:*'''نسب''': [[قریش]] کے ضعیف خاندانوں میں سے بنو حارث نام کے خاندان سے تھا۔<ref>کلبی، جمہره النسب، ص‌.۱۲۵</ref>  

:*'''پیدائش''':ہجرت سے تقریبا  ۳۸سال پہلے پیدا ہوا۔<ref>جنگ بدر میں اسکا سن ۴۱ سال ذکر ہوا ہے۔ ر.ک : ابن سعد، الطبقات الكبری، ج۳، ص۴۱۴؛ ابن قتیبہ، المعارف، ص۲۴۸؛ ابونعیم، معرف‍ۃ الصحاب‍ہ، ج۲، ص۲۰، ‌۲۴.</ref>

سطر 56: سطر 55:
وفات پیامبر (ص) کے بعد انصار میں سے ایک جماعت [[سقیفہ بنی ساعدہ]] میں خلیفے کے تعین کیلئے اکٹھے ہوئے جن میں خلافت کا امیدوار  [[سعد بن عباده]] تھا۔<ref>ابن سعد، الطبقات الكبری، ج۲، ص۲۶۲؛ بلاذری، انساب، ج۱، ص۵۸۰  ۵۸۱؛ یعقوبی، تاریخ، ج۲، ص۱۲۳.</ref> جب [[عمر بن خطاب]] کو اسکی خبر ملی تو اس نے  [[ابوبکر]] اور ابوعبیده کو سقیفہ بھیجا۔<ref>طبری، ج۳، ص۲۱۹.</ref>  

وہاں مہاجرین اور انصار کے درمیان مجادلے اور جھگڑے کے بعد  حضرت ابوبکر کا خلیفے کے عنوان سے چناؤ ہوا اور وہاں موجود افراد نے اسکی بیعت کی ۔<ref>یہانتک نقل ہوا ہے کہ  ابوبکر کی بیعت ابوعبید یا عمر کی خواست پر ہوئی.<ref> ر.ک : زہری، المغازی النبوی‍ہ، ص۱۴۲؛ واقدی، الرّده، ص۲۳، ۲۶؛ ابن ابی الحدید، شرح نہج البلاغ‍ہ، ج۶، ص۸، ۱۰، به نقل از جوہری.</ref>
وہاں مہاجرین اور انصار کے درمیان مجادلے اور جھگڑے کے بعد  حضرت ابوبکر کا خلیفے کے عنوان سے چناؤ ہوا اور وہاں موجود افراد نے اسکی بیعت کی۔ یہانتک نقل ہوا ہے کہ  ابوبکر کی بیعت ابوعبید یا عمر کی خواست پر ہوئی.<ref> ر.ک : زہری، المغازی النبوی‍ہ، ص۱۴۲؛ واقدی، الرّده، ص۲۳، ۲۶؛ ابن ابی الحدید، شرح نہج البلاغ‍ہ، ج۶، ص۸، ۱۰، به نقل از جوہری.</ref>

ابوعبیده نے ابو بکر کی [[بیعت]] کے بارے میں انصار سے کہا : اے انصار کی جماعت!تم [[رسول خدا]] کی حمایت کرنے والے پہلے گروہ ہو  لیکن اب [[اسلام]] کو سب سے پہلے دگرگوں کرنے والوں مت بنو۔<ref>یعقوبی، تاریخ یعقوبی، ج ۲، ص ۱۲۳.</ref>

confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
21

ترامیم