مندرجات کا رخ کریں

"محمد بن حنفیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 91: سطر 91:
==نقل حدیث میں آپکا مقام==
==نقل حدیث میں آپکا مقام==
آپ  نے اپنے والد گرامی حضرت [[علی(ع)]]، [[عمر بن خطاب|عُمَر بن خَطّاب]]، [[ابوہریرہ]]، [[عثمان بن عفان|عثمان]]، [[عمار یاسر|عمار بن یاسر]]، [[معاویہ]] اور ۔۔۔ سے احادیث نقل کی ہے۔
آپ  نے اپنے والد گرامی حضرت [[علی(ع)]]، [[عمر بن خطاب|عُمَر بن خَطّاب]]، [[ابوہریرہ]]، [[عثمان بن عفان|عثمان]]، [[عمار یاسر|عمار بن یاسر]]، [[معاویہ]] اور ۔۔۔ سے احادیث نقل کی ہے۔
آپ سے آپ کے بیٹے [[عبداللہ بن محمد حنفیہ|عبد اللّہ]]، [[حسن بن محمد حنفیہ|حسن]]، [[ابراہیم بن محمد حنفیہ|ابراہیم]]، [[عون بن محمد حنفیہ|عون]] اور کچھ دوسرے لوگ جیسے [[سالم بن ابی جعد]]، [[منذر ثوری]]، [[امام باقر(ع)]]، [[عبداللہ بن محمد عقیل]]، [[عمرو بن دینار]]، [[محمد بن قیس]]، [[عبدالاعلی بن عامر]] وغیرہ  نے احادیث نقل کی ہیں۔<ref>صابری، ج۲، ص۵۱.</ref>

آپ نے [[مدینہ النبی|مدینہ]] میں وسیع پیمانے پر درس اور تدریس کا سلسلہ شروع کیا اور اسی مکتب سے بہت سارے نظریات نکلے۔ آپ کے مدینے میں درس کے حلقے کو [[بصرہ]] میں [[حسن بصری]] کے علمی مجمع سے مقایسہ کیا جاسکتا ہے۔ چونکہ وہ مجمع [[معتزلہ]] اور [[تصوف|صوفیوں]] کے نظریات کا سرچشمہ بنا اور زاہدوں سے مشہور ہوا۔ اس حلقے کے شاگردوں کو بھی کلامی نظریات کے بانی سمجھا جاتا ہے ۔ مثال کے طور پر اس حلقے سے ابن حنفیہ کے دو بیٹے عبد اللہ جس کا لقب ابو القاسم ہے اور حسن جس کا لقب ابو محمد ہے، نکلے اور ابوہاشم معتزلی نظریات کا واسطہ بنا اور ابومحمد [[مرجئہ|ارجاء]] کا بانی بنا۔<ref>صابری، ج۲، ص۵۴.</ref>
 
آپ نے [[مدینہ]] میں وسیع پیمانے پر درس اور تدریس کا سلسلہ شروع کیا اور اسی مکتب سے بہت سارے نظریات مطرح ہوئے یہاں تک کہ مدینے میں آپ کے درس تدریس کو [[بصرہ]] میں [[حسن بصری]] کے علمی مجمع سے مقایسہ کیا جا سکتا ہے کیونکہ جس طرح وہ مجمع [[معتزلہ]] کے عقاید کا سرچشمہ اور [[تصوف|صوفیوں]] اور زاہدوں کے مسلک کے نام سے معرفی ہوا، اس حلقے کے شاگردوں کو بھی کلامی نظریات کے بانی سمجھا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر اس حلقے سے ابن حنفیہ کے دو بیٹے عبد اللہ جو ابو القاسم سے ملقب تھا اور حسن جو ابو محمد سے ملقب تھا، نکلے اور ابوہاشم، معتزلی نظریات کا واسطہ بنا اور ابومحمد [[مرجئہ]] کا بانی بنا۔<ref>صابری، ج۲، ص۵۴.</ref>

==جنگ جمل میں سپہ سالاری==<!--
==جنگ جمل میں سپہ سالاری==<!--
confirmed، templateeditor
8,290

ترامیم