مندرجات کا رخ کریں

"محمد بن حنفیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  27 جنوری 2017ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 83: سطر 83:
[[کیسانیہ]]، ان کو اپنا امام سمجھتے ہیں۔ مختار کو لکھے جانی والے خط کی وجہ سے کیسانیہ نے انہیں [[عبد اللہ ابن زبیر]] سے نجات دلایا۔ آپ پہلے شخص ہیں جنہیں [[مہدی|مہدی موعود]] کہا گیا۔ آپ کا سیاسی رویہ باہمی مسالمت آمیز تھا۔

==نام، نسب اور ولادت==<!--
==نام، نسب اور ولادت==
اپ کی ماں (<small> خولہ </small>)بنت جعفر ابن قیس<ref> أنساب الأشراف، ج۲، ص۲۰۰.</ref> کی وجہ سے حنفیہ کے نام سے مشہور ہو‎ئے چونکہ وہ بنی حنفیہ قبیلے سے تھیں۔ بعض محققوں کے مطابق آپ کی ماں کنیز تھی اور [[ابوبکر]] کی خلافت کے دوران [[بنی اسد]] کا [[بنی حنفیہ]] پر حملے کے دوران اسیر ہو‎ئیں اور [[امام علی علیہ السلام]] نے انہیں خرید کر آزاد کیا اور پھر ان سے شادی کی۔

چونکہ آپ کی وفات 81 ھ ق کو ہو‎ئی اور اس وقت عمر 65 سال تھی اس سے معلوم ہوتا ہے کہ 16 ھ ق کو متولد ہو‎ئے ہیں۔<ref>الطبقات الکبری، ج۵، ص:۸۷.</ref>

سطر 89: سطر 89:
ابن حنفیہ کی کنیت ابوالقاسم تھی.<ref>مراجعہ کریں: ابن سعد، ج۵، ص۶۷؛ مدرس وحید، ج ۲، ص۳۵۶.</ref>

==احادیث نقل کرنے میں آپکا مقام==
==احادیث نقل کرنے میں آپکا مقام==<!--
آپ  نے اپنے والد گرامی حضرت [[علی(ع)]]، [[عمر بن خطاب|عُمَر بن خَطّاب]]، [[ابوہریرہ]]، [[عثمان بن عفان|عثمان]]، [[عمار یاسر|عمار بن یاسر]]، [[معاویہ]] اور ۔۔۔ سے احادیث نقل کی ہے۔

آپ سے آپ کے بیٹے [[عبداللہ بن محمد حنفیہ|عبد اللّہ]]، [[حسن بن محمد حنفیہ|حسن]]، [[ابراہیم بن محمد حنفیہ|ابراہیم]]، [[عون بن محمد حنفیہ|عون]] اور کچھ دوسرے لوگ جیسے [[سالم بن ابی جعد]]، [[منذر ثوری]]، [[امام باقر(ع)]]، [[عبداللہ بن محمد عقیل]]، [[عمرو بن دینار]]، [[محمد بن قیس]]، [[عبدالاعلی بن عامر]] وغیرہ  نے احادیث نقل کی ہیں۔<ref>صابری، ج۲، ص۵۱.</ref>

confirmed، templateeditor
8,290

ترامیم