"محمد بن حنفیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 79: | سطر 79: | ||
}}<noinclude> | }}<noinclude> | ||
</noinclude> | </noinclude> | ||
'''محمد بن حَنَفیہ''' (۱۶-۸۱ ھ ق) [[حضرت علی(ع)]] اور [[خولہ حنفیہ]] (<small>بنت جعفر بن قیس | '''محمد بن حَنَفیہ''' (۱۶-۸۱ ھ ق) [[حضرت علی(ع)]] اور [[خولہ حنفیہ]] (<small>بنت جعفر بن قیس </small>) کا بیٹا اور پہلے درجے کے [[تابعی|تابعین]] میں سے تھے۔ [[عمر بن خطاب]] کے دور حکومت میں 16 ھ ق کو متولد ہوئے اور[[عبد الملک ابن مروان]] کی خلافت کے دور میں 81 ھ۔ق کو 65 سال کی عمر میں [[ایلہ]] یا [[طائف]] یا [[مدینہ]] میں وفات پائے۔ چہ بسا انہیں محمد ابن علی کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔ اسی طرح انہیں محمد اکبر بھی کہا گیا ہے۔ آپ کی [[کنیت]] ابوالقاسم ہے۔ آپ [[جنگ صفین|صفین]] اور [[جنگ جمل|جمل]] میں شریک ہوئے اور جنگ جمل میں امام علی کی فوج کے علمدار تھے۔ [[واقعہ کربلا]] کے وقت آپ [[مدینہ]] میں تھے اور بعض نقل کے مطابق [[امام حسین علیہ السلام]] کی شہادت کے بعد آپ نے [[امامت]] کا دعوا کیا لیکن [[امام سجاد علیہ السلام]] کی امامت پر [[حجر الاسود]] کی گواہی کے بعد اپنے ادعا سے دستبردار ہوئے اور اپنے بھتیجے کی امامت کے معتقد ہوئے۔ | ||
[[کیسانیہ]]، ان کو | |||
[[کیسانیہ]]، ان کو اپنا امام سمجھتے ہیں۔ مختار کو لکھے جانی والے خط کی وجہ سے کیسانیہ نے انہیں [[عبد اللہ ابن زبیر]] سے نجات دلایا۔ آپ پہلے شخص ہیں جنہیں [[مہدی|مہدی موعود]] کہا گیا۔ آپ کا سیاسی رویہ باہمی مسالمت آمیز تھا۔ | |||
==نام، نسب اور ولادت==<!-- | ==نام، نسب اور ولادت==<!-- |