مندرجات کا رخ کریں

"مقداد بن عمرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 9: سطر 9:
مقداد کیلئے  بہرائی یا بہراوی جیسے القاب نقل ہوئے ہیں <ref>ابن حزم‌اندلسی، جمہرة انساب العرب، دارالمعارف، ص۴۴۱. </ref> کندی اور حضرمی نیز ابومعبد، ابوسعید اور ابوالاسود کنیتیں ذکر ہوئی ہیں <ref>مامقانی، تنقیح المقال، ۱۳۵۲ق، ج۳، ص۲۴۵.</ref>
مقداد کیلئے  بہرائی یا بہراوی جیسے القاب نقل ہوئے ہیں <ref>ابن حزم‌اندلسی، جمہرة انساب العرب، دارالمعارف، ص۴۴۱. </ref> کندی اور حضرمی نیز ابومعبد، ابوسعید اور ابوالاسود کنیتیں ذکر ہوئی ہیں <ref>مامقانی، تنقیح المقال، ۱۳۵۲ق، ج۳، ص۲۴۵.</ref>
===ازدواج و اولاد===
===ازدواج و اولاد===
مقداد کی زوجہ رسول خدا کی چچا زاد [[ضباعہ بنت زبیر بن عبدالمطلب|ضباعۃ]] تھی <ref>بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۱، ص۲۰۵.</ref> پیغمبر ضباعہ کو  حسب و نسب کے لحاظ اچھی شخصیت سمجھتے تھے اس بنا پر اسکی شادی  مقداد سے کی اور فرمایا : میں نے صرف لوگوں کی آسانی کیلئے اپنی چچا زاد ضباعہ کی ازدواج مقداد سے کی ہے تا کہ لوگ حَسَب و نَسَب کا لحاظ کئے بغیر  ہر مؤمن کو بیٹی دیں ۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۲۲، ص۲۶۵.</ref>
*'''شادی ''':مقداد کی زوجہ رسول خدا کی چچا زاد [[ضباعہ بنت زبیر بن عبدالمطلب|ضباعۃ]] تھی <ref>بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۱، ص۲۰۵.</ref> پیغمبر ضباعہ کو  حسب و نسب کے لحاظ اچھی شخصیت سمجھتے تھے۔ اسی بنا پر اسکی شادی  مقداد سے کی اور فرمایا : میں نے صرف لوگوں کی آسانی کیلئے اپنی چچا زاد ضباعہ کی ازدواج مقداد سے کی ہے تا کہ لوگ حَسَب و نَسَب کا لحاظ کئے بغیر  ہر مؤمن کو بیٹی دیں ۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۲۲، ص۲۶۵.</ref>


*'''اولاد:''' مقداد کے دو فرزند بنام‎: عبدالله و کریمہ داشت. عبدالله  [[جنگ جمل]] میں  [[عائشہ]] کے طرفداروں میں سے تھا اور مارا گیا ۔جب امام علی  کی نگاہ فرزند مقداد پڑی تو فرمایا  :بہن کا کیسا برا بھائی تھا۔<ref>ابن حجر عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق/۱۹۹۵م، ج۵، ص۲۲.</ref> بعض نے عبدالله کی بجائے اس کا نام معبد کہا ہے <ref>بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۲، ص۲۶۴-۲۶۵.</ref>
*'''اولاد:''' مقداد کے دو اولادیں بنام‎: عبدالله و کریمہ تھیں ۔ عبدالله  [[جنگ جمل]] میں  [[عائشہ]] کے طرفداروں میں سے تھا اور مارا گیا ۔جب امام علی  کی نگاہ فرزند مقداد پر پڑی تو فرمایا  :بہن کا کیسا برا بھائی تھا۔<ref>ابن حجر عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق/۱۹۹۵م، ج۵، ص۲۲.</ref> بعض نے عبدالله کی بجائے اس کا نام معبد کہا ہے <ref>بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۲، ص۲۶۴-۲۶۵.</ref>


== مقداد پیغمبر(ص) کے ساتھ ==
== مقداد پیغمبر(ص) کے ساتھ ==
گمنام صارف