گمنام صارف
"مقداد بن عمرو" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←ازدواج و اولاد
imported>Mabbassi م (←ازدواج و اولاد) |
imported>Mabbassi م (←ازدواج و اولاد) |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
*'''اولاد:''' مقداد کے دو اولادیں بنام: عبدالله و کریمہ تھیں ۔ عبدالله [[جنگ جمل]] میں [[عائشہ]] کے طرفداروں میں سے تھا اور مارا گیا ۔جب امام علی کی نگاہ فرزند مقداد پر پڑی تو فرمایا :بہن کا کیسا برا بھائی تھا۔<ref>ابن حجر عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق/۱۹۹۵م، ج۵، ص۲۲.</ref> بعض نے عبدالله کی بجائے اس کا نام معبد کہا ہے <ref>بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۲، ص۲۶۴-۲۶۵.</ref> | *'''اولاد:''' مقداد کے دو اولادیں بنام: عبدالله و کریمہ تھیں ۔ عبدالله [[جنگ جمل]] میں [[عائشہ]] کے طرفداروں میں سے تھا اور مارا گیا ۔جب امام علی کی نگاہ فرزند مقداد پر پڑی تو فرمایا :بہن کا کیسا برا بھائی تھا۔<ref>ابن حجر عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق/۱۹۹۵م، ج۵، ص۲۲.</ref> بعض نے عبدالله کی بجائے اس کا نام معبد کہا ہے <ref>بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۲، ص۲۶۴-۲۶۵.</ref> | ||
===وفات اور مقام دفن=== | |||
مقداد آخری ایام میں '''جرف''' میں سکونت پذیر تھا جو مدینہ سے ایک فرسخ کے فاصلے پر شام کی طرف واقع تھا ۔سال ۳۳ق میں اسکی عمر کے ستّر سال گزر چکے تھے کہ اس نے وفات پائی ۔مسلمانوں نے اس کا پیکر مدینہ لایا اور [[عثمان بن عفان]] نے اس پر نماز جنازہ پڑھا اور اسے [[قبرستان بقیع]] میں دفن کیا ۔<ref>ابن سعد، طبقات الکبری، ۱۴۱۰، ج۳، ص۱۲۱؛ امین، اعیان الشیعہ، ۱۴۰۳ق، ج۱۰، ص۱۳۴؛ بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۱، ص۲۰۴؛ زرکلی، الاعلام، ۱۹۸۰م، ج۷، ص۲۸۲.</ref> ترکی کے شہر وان میں ایک قبر مقداد سے منسوب ہے کہ جسے محققین [[فاضل مقداد]] کی قبر قرار دیتے ہیں یا عرب کا کوئی بزرگ سمجھتے ہیں۔ <ref>قمی، منتہی الآمال، ۱۴۱۳ق، ج۱، ص۲۲۸.</ref> نقل کے مطابق مقداد ایک صاحب ثروتمند شخص | |||
تھا اور اس نے وصیت کی تھی کہ ۳۶ ہزار درہم [[حسنین(ع)]] کو دئے جائیں ۔<ref>مزی، تہذيب الكمال، ۱۴۰۰ق، ج۲۸، ص۴۵۲.</ref> | |||
== مقداد پیغمبر(ص) کے ساتھ == | == مقداد پیغمبر(ص) کے ساتھ == |