گمنام صارف
"مقداد بن عمرو" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←نسب، ولادت اور وفات
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
'''مقداد بن عمرو بن ثعلبہ''' معروف بنام مقداد بن اسود کی دقیق تاریخ پیدائش کا علم نہیں ہے لیکن منابع میں اسکی تاریخ وفات کا سال ۳۳ق اور عمر ۷۰ سال لکھا گیا ہے ۔<ref>ابن حجر عسقلانی، الاصابه، ۱۹۹۵م/۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۶۱.</ref> اس بنا پر کہا جا سکتا ہے کہ اس کی ولادت کا سال بعثت سے ۲۴ سال پہلے یعنی ۳۷ سال ہجرت سے پہلے ہو گا ۔ | '''مقداد بن عمرو بن ثعلبہ''' معروف بنام مقداد بن اسود کی دقیق تاریخ پیدائش کا علم نہیں ہے لیکن منابع میں اسکی تاریخ وفات کا سال ۳۳ق اور عمر ۷۰ سال لکھا گیا ہے ۔<ref>ابن حجر عسقلانی، الاصابه، ۱۹۹۵م/۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۶۱.</ref> اس بنا پر کہا جا سکتا ہے کہ اس کی ولادت کا سال بعثت سے ۲۴ سال پہلے یعنی ۳۷ سال ہجرت سے پہلے ہو گا ۔ | ||
منقول ہے کہ حضرموت میں مقداد اور ابی شمر بن حجر نامی شخص کے درمیان جھگڑا ہوا جس میں وہ شخص زخمی ہوا۔اس واقعہ کے بعد مقداد مکہ منتقل ہوا اور یہاں اسود بن عبد بن یغوث زہری سے عہد کیا اور اسکے بعد اسے مقداد بن اسود کہلانے لگا لیکن اس آیت <font color=green>{{حدیث|ادْعُوهُمْ لِآبَائِهِمْ:}}</font> تم انہیں انکے باپوں کے نام سے پکارو <ref>سوره احزاب، آیت ۵.</ref> کے نازل ہونے کے بعد مقداد بن عمرو کہلایا جانے لگا <ref> ابن حجر عسقلاني، الإصابہ، ۱۹۹۵م/۱۴۱۵ق، ج۶، ص۱۶۰؛ مقریزی، امتاع الأسماع، ۱۴۲۰ق، ج۱۲، ص۵۷.</ref> | |||
===کنیت اور لقب=== | |||
مقداد کیلئے بہرائی یا بہراوی جیسے القاب نقل ہوئے ہیں <ref>ابن حزماندلسی، جمہرة انساب العرب، دارالمعارف، ص۴۴۱. </ref> کندی اور حضرمی نیز ابومعبد، ابوسعید اور ابوالاسود کنیتیں ذکر ہوئی ہیں <ref>مامقانی، تنقیح المقال، ۱۳۵۲ق، ج۳، ص۲۴۵.</ref> | |||
===ازدواج و اولاد=== | |||
مقداد کی زوجہ رسول خدا کی چچا زاد [[ضباعہ بنت زبیر بن عبدالمطلب|ضباعۃ]] تھی <ref>بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۱، ص۲۰۵.</ref> پیغمبر ضباعہ کو حسب و نسب کے لحاظ اچھی شخصیت سمجھتے تھے اس بنا پر اسکی شادی مقداد سے کی اور فرمایا : میں نے صرف لوگوں کی آسانی کیلئے اپنی چچا زاد ضباعہ کی ازدواج مقداد سے کی ہے تا کہ لوگ حَسَب و نَسَب کا لحاظ کئے بغیر ہر مؤمن کو بیٹی دیں ۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۲۲، ص۲۶۵.</ref> | |||
*'''اولاد:''' مقداد کے دو فرزند بنام: عبدالله و کریمہ داشت. عبدالله [[جنگ جمل]] میں [[عائشہ]] کے طرفداروں میں سے تھا اور مارا گیا ۔جب امام علی کی نگاہ فرزند مقداد پڑی تو فرمایا :بہن کا کیسا برا بھائی تھا۔<ref>ابن حجر عسقلانی، الإصابہ، ۱۴۱۵ق/۱۹۹۵م، ج۵، ص۲۲.</ref> بعض نے عبدالله کی بجائے اس کا نام معبد کہا ہے <ref>بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۲، ص۲۶۴-۲۶۵.</ref> | |||
== مقداد پیغمبر(ص) کے ساتھ == | == مقداد پیغمبر(ص) کے ساتھ == |