مندرجات کا رخ کریں

"مناجات خمس عشر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  18 دسمبر 2018ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:


==سند==
==سند==
مناجات خمس عشر، ''[[صحیفہ سجادیہ]]''، ''[[بحار الانوار]]''<ref>مجلسی، بحار الأنوار، ج ۹۱، ص۱۵۳ ـ ۱۴۲۔</ref> اور ''[[مفاتیح الجنان]]''<ref>قمی، مفاتیح الجنان، ۱۷۹ـ۱۶۴۔</ref> میں نقل ہوئی ہیں۔ [[علامہ مجلسی]] کہتے ہیں: "میں نے ان مناجاتوں کو بعض [[علمائے شیعہ|اصحاب]] کی کتب میں دیکھا ہے جنھوں نے اس کو [[امام سجاد(ع)]] سے نقل کیا ہے"۔<ref>{{عربی|وَمِنْهَا الْمُنَاجَاةُ الْخَمْسَ عَشْرَةَ لِمَوْلَانَا عَلِي بْنِ الْحُسَينِ صَلَوَاتُ اللَّهِ عَلَيهِمَا وَقَدْ وَجَدْتُهَا مَرْوِيةً عَنْهُ (عليه السلام) فِي بَعْضِ کُتُبِ الْأَصْحَابِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيهِمْ؛ مجلسی، بحار الأنوار، ج۹۱، ص۱۴۲}}۔</ref> گوکہ انھوں نے ان کتب، نیز روایت کی سند، کا تذکرہ نہیں کیا ہے۔ [[شیخ حر عاملی]] نے بھی اپنی کتاب ''الصحیفۃ الثانیۃ السجادیۃ'' میں ان پندرہ مناجاتوں [[ادعیہ]] سجادیہ میں گردانا ہے اور انھوں نے بغیر کسی شک و تردد کے، انہیں [[امام سجاد(ع)]] سے منتسب کیا ہے۔ بہرحال، مناجات خمس عشر کی روایت [[حدیث مرسل|مرسل]] ہے لیکن چونکہ ان مناجاتوں کے مضامین و مندرجات [[قرآن|قرآنی]] تعلیمات اور [[ادعیہ]] ماثورہ سے مطابقت رکھتے ہیں؛ ان کی قرائت میں کوئی حرج نہیں ہے۔
مناجات خمس عشر، ''[[صحیفہ سجادیہ]]''، ''[[بحار الانوار]]''<ref>مجلسی، بحار الأنوار، ج ۹۱، ص۱۵۳ ـ ۱۴۲۔</ref> اور ''[[مفاتیح الجنان]]''<ref>قمی، مفاتیح الجنان، ۱۷۹ـ۱۶۴۔</ref> میں نقل ہوئی ہیں۔ [[علامہ مجلسی]] کہتے ہیں: "میں نے ان مناجاتوں کو بعض [[علمائے شیعہ|اصحاب]] کی کتب میں دیکھا ہے جنھوں نے اس کو [[امام سجاد(ع)]] سے نقل کیا ہے"۔<ref>{{عربی|وَمِنْهَا الْمُنَاجَاةُ الْخَمْسَ عَشْرَةَ لِمَوْلَانَا عَلِي بْنِ الْحُسَينِ صَلَوَاتُ اللَّهِ عَلَيهِمَا وَقَدْ وَجَدْتُهَا مَرْوِيةً عَنْهُ (عليه السلام) فِي بَعْضِ کُتُبِ الْأَصْحَابِ رِضْوَانُ اللَّهِ عَلَيهِمْ؛ مجلسی، بحار الأنوار، ج۹۱، ص۱۴۲}}۔</ref> گوکہ انھوں نے ان کتب، نیز روایت کی سند، کا تذکرہ نہیں کیا ہے۔ [[شیخ حر عاملی]] نے بھی اپنی کتاب ''الصحیفۃ الثانیۃ السجادیۃ'' میں ان پندرہ مناجاتوں [[ادعیہ]] سجادیہ میں گردانا ہے اور انہوں نے بغیر کسی شک و تردد کے، انہیں [[امام سجاد(ع)]] سے منتسب کیا ہے۔ بہرحال، مناجات خمس عشر کی روایت [[حدیث مرسل|مرسل]] ہے لیکن چونکہ ان مناجاتوں کے مضامین و مندرجات [[قرآن|قرآنی]] تعلیمات اور [[ادعیہ]] ماثورہ سے مطابقت رکھتے ہیں؛ ان کی قرائت میں کوئی حرج نہیں ہے۔


==اکابرین کی رائے==
==اکابرین کی رائے==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم