مندرجات کا رخ کریں

"نماز میت" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 14: سطر 14:


==کیفیت نماز==
==کیفیت نماز==
میت کو [[غسل]] ، [[کفن]] اور حنوط کرنے  کے بعد نماز پڑھنے والا [[قبلہ]] رخ ہو کر اسے اپنے سامنے اس طرح رکھے کہ میت کا سر اس کے دائیں جانب اور اس کے پاؤں بائیں جان ہوں ۔نماز گزار حالت [[قیام]] میں قربت الہی کی [[نیت]] سے پانچ تکبیر نماز پڑھنے کی نیت کرے اور پہلی تکبیر کہے ۔ اس کے بعد اس تکبیر کے مخصوص ذکر پڑھے جس میں خدا کی [[توحید|وحدانیت]] اور [[رسول اللہ]] کی [[نبوت|رسالت]] کی گواہی دی جاتی ہے ۔دوسری تکبیر کے بعد [[رسول اللہ|محمد]] اور [[آل محمد]] پر درود بھیجے ،تیسری تکبیر کے بعد تمام مؤمنین کی مغفرت کی دعا کرے ،چوتھی تکبیر  کے بعد موجود میت کی مغفرت کی دعا کرے اور پانچویں تکبیر کہہ کر اپنی نماز کو ختم کرے ۔درج ذیل دعاؤں کو پڑھے :
میت کو [[غسل]] ، [[کفن]] اور [[حنوط]] کرنے  کے بعد نماز پڑھنے والا [[قبلہ]] رخ ہو کر اسے اپنے سامنے اس طرح رکھے کہ میت کا سر اس کے دائیں جانب اور اس کے پاؤں بائیں جان ہوں ۔نماز گزار حالت [[قیام]] میں قربت الہی کی [[نیت]] سے پانچ تکبیر نماز پڑھنے کی نیت کرے اور پہلی تکبیر کہے ۔ اس کے بعد اس تکبیر کے مخصوص ذکر پڑھے جس میں خدا کی [[توحید|وحدانیت]] اور [[رسول اللہ]] کی [[نبوت|رسالت]] کی گواہی دی جاتی ہے ۔دوسری تکبیر کے بعد [[رسول اللہ|محمد]] اور [[آل محمد]] پر درود بھیجے ،تیسری تکبیر کے بعد تمام مؤمنین کی مغفرت کی دعا کرے ،چوتھی تکبیر  کے بعد موجود میت کی مغفرت کی دعا کرے اور پانچویں تکبیر کہہ کر اپنی نماز کو ختم کرے ۔درج ذیل دعاؤں کو پڑھے :
{| class="wikitable"
{| class="wikitable"
|-
|-
گمنام صارف