مندرجات کا رخ کریں

"نماز میت" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 14: سطر 14:

==کیفیت نماز==
==کیفیت نماز==
میت کو [[غسل]] و [[کفن]] دینے کے بعد نماز پڑھنے والا [[قبلہ]] رخ ہو کر اسے اپنے سامنے اس طرح رکھے کہ میت کا سر اس کے دائیں جانب اور اس کے پاؤں بائیں جان ہوں ۔نماز گزار حالت [[قیام]] میں قربت الہی کی [[نیت]] سے پانچ تکبیر نماز پڑھنے کی نیت کرے اور پہلی تکبیر کہے ۔ اس کے بعد اس تکبیر کے مخصوص ذکر پڑھے جس میں خدا کی [[توحید|وحدانیت]] اور [[رسول اللہ]] کی [[نبوت|رسالت]] کی گواہی دی جاتی ہے ۔دوسری تکبیر کے بعد [[رسول اللہ|محمد]] اور [[آل محمد]] پر درود بھیجے ،تیسری تکبیر کے بعد تمام مؤمنین کی مغفرت کی دعا کرے ،چوتھی تکبیر  کے بعد موجود میت کی مغفرت کی دعا کرے اور پانچویں تکبیر کہہ کر اپنی نماز کو ختم کرے ۔درج ذیل دعاؤں کو پڑھے :
میت کو [[غسل]] ، [[کفن]] اور حنوط کرنے  کے بعد نماز پڑھنے والا [[قبلہ]] رخ ہو کر اسے اپنے سامنے اس طرح رکھے کہ میت کا سر اس کے دائیں جانب اور اس کے پاؤں بائیں جان ہوں ۔نماز گزار حالت [[قیام]] میں قربت الہی کی [[نیت]] سے پانچ تکبیر نماز پڑھنے کی نیت کرے اور پہلی تکبیر کہے ۔ اس کے بعد اس تکبیر کے مخصوص ذکر پڑھے جس میں خدا کی [[توحید|وحدانیت]] اور [[رسول اللہ]] کی [[نبوت|رسالت]] کی گواہی دی جاتی ہے ۔دوسری تکبیر کے بعد [[رسول اللہ|محمد]] اور [[آل محمد]] پر درود بھیجے ،تیسری تکبیر کے بعد تمام مؤمنین کی مغفرت کی دعا کرے ،چوتھی تکبیر  کے بعد موجود میت کی مغفرت کی دعا کرے اور پانچویں تکبیر کہہ کر اپنی نماز کو ختم کرے ۔درج ذیل دعاؤں کو پڑھے :
{| class="wikitable"
{| class="wikitable"
|-
|-
سطر 37: سطر 37:
| پانچویں || اختتام || اختتام
| پانچویں || اختتام || اختتام
|}
|}
==ناقابل فراموش  نماز میت ==
==ناقابل فراموش  نماز میت ==
*[[حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا]] کی [[نماز جنازہ]] ان کی وصیت کے مطابق [[حضرت علی]]ؑ نے رات کی تاریکی میں خلفائے ثلاثہ سمیت [[مدینہ|مدینے]] کے دیگر [[اسلام|مسلمانوں]] کی شرکت کے بغیر ادا کی اور انہیں رات کی تاریکی میں دفن کیا۔

*حضرت [[امام خمینی]] (رح) کی نماز جنازہ حضرت آیت اللہ [[محمد رضا گلپائیگانی]] نے پڑھائی ۔ اس [[نماز جنازہ]] کو لوگوں کی شرکت کے لحاظ سے بزرگترین نماز جنازہ شمار کیا جاتا ہے ۔
*حضرت [[امام خمینی]] (رح) کی نماز جنازہ حضرت آیت اللہ [[محمد رضا گلپائیگانی]] نے پڑھائی ۔ اس [[نماز جنازہ]] کو لوگوں کی شرکت کے لحاظ سے بزرگترین نماز جنازہ شمار کیا جاتا ہے ۔
گمنام صارف