مندرجات کا رخ کریں

"نماز میت" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 2: سطر 2:
[[نماز میت]] [[واجب]] نمازوں میں سے ایک ہے ۔ اسے مسلمان شخص کے جنازہ پر پڑھا جاتا ہے ۔ یہ [[نماز]] پانچ تکبیروں پر مشتمل ہوتی ہے اور پہلی چار تکبیروں میں ہر تکبیر بعد ایک مخصوص دعا پڑھی جاتی ہے اور پانچویں تکبیر کے ساتھ اس نماز کو ختم کیا جاتا ہے ۔اس نماز میں [[رکوع]] [[سجدہ]] اور [[تشہد]] نہیں ہے نیز اس کیلئے [[وضو]] ،[[تیمم]] اور [[غسل]] وغیرہ کی ضرورت نہیں ہے اگرچہ ان کی رعایت کرنا بہتر ہے ۔اس نماز کو [[جماعت]] کے ساتھ اور فرادا دونوں طرح پڑھا جاتا ہے ۔[[جماعت]] کی صورت میں مامون کو چاہئے کہ  دعائیں خود پڑھے ۔

==اہمیتِ نماز ==
==اہمیتِ نماز ==
نماز میت [[واجب کفائی]] ہے یعنی اگر اسے کوئی ایک شخص ادا کر دے تو باقی مسلمانوں سے اس کا [[وجوب]] ساقط ہو جاتا ہے ۔کسی بھی مسلمان کے فوت ہو جانے پر تمام مسلمانوں پر [[واجب]] ہے کہ اسے [[غسل]] دینے کے بعد [[کفن]] دیں اور پھر اس پر [[نماز میت]] کو پڑھیں اور اسے [[دفن]] کریں ۔کسی ایک مسلمان کے انجام دینے سے دیگر تمام مسلمانوں سے اس کا [[وجوب]] ساقط ہو جاتا ہے ۔
نماز میت [[واجب کفائی]] ہے یعنی اگر اسے کوئی ایک شخص ادا کر دے تو باقی مسلمانوں سے اس کا [[وجوب]] ساقط ہو جاتا ہے ۔کسی بھی مسلمان کے فوت ہو جانے پر تمام مسلمانوں پر [[واجب]] ہے کہ اسے [[غسل]] دینے کے بعد [[کفن]] حنوط کریں اور پھر اس پر [[نماز میت]] کو پڑھیں اور اسے [[دفن]] کریں ۔کسی ایک مسلمان کے انجام دینے سے دیگر تمام مسلمانوں سے اس کا [[وجوب]] ساقط ہو جاتا ہے ۔
اہم اشخاص کیلئے ایک سے زیادہ نماز میت پڑھی جا سکتی ہیں ۔نیز نماز میت فرادا اور [[جماعت]] دونوں صورتوں میں ادا کی جاسکتی ہے ۔

سطر 8: سطر 8:

چھ سال سے اوپر کی  مسلمان میت پر نماز جنازہ [[واجب]] اور غیر مسلم پر یہ [[نماز]] پڑھنا [[حرام]] ہے ۔

==شرائط==  
==شرائط==  
دیگر [[واجب]] نمازوں کی طرح اس [[نماز]] میں [[طہارت]] کی شرط  ضروری نہیں ہے ۔پس اس نماز کو [[وضو]] [[تیمم]] اور [[غسل]] کے بغیر بھی پڑھا جا سکتا ہے ۔نیز اسے پڑھتے ہوئے پاؤں سے جوتے اتارنا ضروری نہیں ہے ۔

گمنام صارف