مندرجات کا رخ کریں

"قاسم بن حسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 28: سطر 28:


==تعارف==
==تعارف==
آپ کا نام [[قاسم بن حسن|قاسم]] ہے۔<ref>اربلی، کشف الغمہ ج 2 ص 198؛ شیخ مفید، الارشاد ج2 ص 20؛ علامہ حلی، المستجاد من الارشاد 151 </ref> آپ کے والد ماجد حضرت [[امام حسن]] علیہ السلام اور ان کی  والدہ ام ولد ذکر ہوئی ہے۔<ref>اربلی، کشف الغمہ ج 2 ص 198؛ شیخ مفید ،الارشاد ج2 ص  20 ؛علامہ حلی، المستجاد من الارشاد 151 </ref> اگرچہ سماوی نے کسی مستند کے بغیر والدہ کا نام رملہ ذکر کیا ہے۔<ref>سماوی، ابصار الحسین ص72</ref>۔


آپ کا سن پیدائش کتب میں مذکور نہیں ہے۔
آپ کی تاریخ ولادت کتب میں مذکور نہیں ہے۔ [[مقتل خوارزمی]] میں نقل ہوا ہے کہ سن [[بلوغ]] تک نہیں پہچے تھے۔ لباب الانساب میں
بیہقی نے شہادت کے وقت آپ کی عمر 16 سال ذکر کی ہے۔<ref>بیہقی، لباب الانساب،ج1 ص 401</ref> جبکہ واقعہ [[کربلا]] کے قدیمی ترین راوی ابی مخنف نے آپ کے سن کے متعلق تو نہیں لکھا لیکن آپ کی [[شہادت]] کی روایت ذکر کرتے ہوئے لفظ غلام استعمال کیا ہے اور اہل عرب اس لفظ کو حقیقی معنی میں چھوٹے بچے کیلئے استعمال کرتے ہیں<ref>طریحی، مجمع البحرین، باب الغین</ref> نیز بعض نے کہا ہے کہ ایسا بچہ جس کی مونچھوں کے بال تازہ اگے ہوں اسے غلام کہتے ہیں۔<ref>قرشی، قاموس قرآن، ج‏5، ص: 119</ref>
بیہقی نے شہادت کے وقت آپ کی عمر 16 سال ذکر کی ہے۔<ref> بیہقی، لباب الانساب، ج1 ص 401</ref>  
 
[[شیخ مفید]] نے مادر قاسم بن حسن، [[عبداللہ بن حسن]] و [[عمرو بن حسن]] کنیز ذکر کیا ہے۔ [[مقاتل الطالبین]] کے مطابق قاسم بن حسن اور ابوبکر بن حسن کی والدہ ایک ہی ہیں۔  


==قاسم کی شادی==
==قاسم کی شادی==
گمنام صارف