گمنام صارف
"قاسم بن حسن" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 25: | سطر 25: | ||
}} | }} | ||
{{مشابہت|قاسم}} | {{مشابہت|قاسم}} | ||
'''قاسم بن حسنؑ'''، [[امام حسن مجتبی علیہ السلام]] کے | '''قاسم بن حسنؑ''' (شہادت: سنہ 61 ھ)، [[امام حسن مجتبی علیہ السلام]] کے فرزند ہیں جو [[کربلا]] میں [[شہید]] ہوئے۔ آپ نے شب عاشور [[امام حسین علیہ السلام]] کے موت سے متعلق سوال کے جواب میں موت کو شہد سے میٹھا قرار دیا۔ مجالس عزا میں میدان کربلا میں امام حسین (ع) کی بیٹی سے آپ کی شادی کا ذکر کیا جاتا ہے۔ محققین اس موضوع کے متعلق شک کا اظہار کرتے ہیں اور بعض اسے صحیح نہیں مانتے ہیں۔ [[پاکستان]] و ھندوستان میں عام طور پر سات [[محرم]] اور [[ایران]] میں عام طور پر چھ محرم کو قاسم بن حسن کی [[شہادت]] منائی جاتی ہے۔ | ||
==تعارف== | ==تعارف== |