گمنام صارف
"اصول خمسہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←توحید
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi (←توحید) |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
==توحید== | ==توحید== | ||
[[توحید]] کے مراتب و اقسام میں جس چیز پر معتزلہ کے ہاں سب سے زیادہ تاکید ہوئی ہے، وہ صفاتی توحید ہے۔ یعنی انھوں نے ان صفات کی نفی کی ہے جو ذات پر زائد ہیں۔ چنانچہ کبھی انہیں | [[توحید]] کے مراتب و اقسام میں جس چیز پر معتزلہ کے ہاں سب سے زیادہ تاکید ہوئی ہے، وہ صفاتی توحید ہے۔ یعنی انھوں نے ان صفات کی نفی کی ہے جو ذات پر زائد ہیں۔ چنانچہ کبھی انہیں صفات کی نفی کرنے والوں اور صفات کی طرف سے ذات کی نیابت کے قائلین کے عنوان سے بھی یاد کیا جاتا ہے [یعنی یہ کہ ذات صفات کی نیابت رکھتی ہے]۔ لیکن لگتا ہے کہ زیادہ صحیح نظر یہ ہے کہ انھوں نے اللہ کی ذات سے صفات کمال کی نفی نہیں کی ہے بلکہ ان کا عقیدہ ہے کہ صفات ذات کے ساتھ عینیت رکھتی ہیں (یا صفات عینِ ذات ہیں) اور اس لحاظ سے [[شیعہ|امامیہ]] کے ساتھ ہم عقیدہ ہیں۔ یہ مسئلہ [[شیخ مفید]] کی کتاب [[اوائل المقالات]] میں<ref> مفید، اوائل المقالات، جلد4، ص52۔</ref> اور [[شہرستانی]] کی کتاب [[ملل و نحل]] میں<ref> شہرستانی، ملل و نحل، ج1، ص44۔</ref> میں وضوح کے ساتھ بیان ہوا ہے اور کتاب عالم اسلام میں فلسفہ کی تاریخ کے مؤلفین نے بھی اس پر تصریح کی ہے۔ | ||
==عدل== | ==عدل== |