تبادلۂ خیال:اصول خمسہ
Appearance
یہاں پر سب سے پہلے معتزلہ کی تعریف اور اسکے پیدائش کے اسباب و علل سے بحث ہوتی تو اچھا تھا یہاں یہ معلوم نہیں کہ انہیں کیوں معتزلہ کہا جاتا ہے اور یہ مذہب کیوں اور کیسے وجود میں آئی۔ دوسری بات یہ کہ "منزلۃ بین منزلتین " کا ترجمہ جو یہاں پر درج ہے واضح نہیں ہے بھی میرے خیال میں اسے "کفر اور ایمان کا درمیانی منزل" کہا جائے تو بہتر ہے۔
اصول خمسہ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکی شیعہ کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر اصول خمسہ کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔