مندرجات کا رخ کریں

"سورہ شرح" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{سورہ||نام = شرح |ترتیب کتابت = 94 |پارہ = 30 |آیت = 8 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 12 |اگلی = [[سورہ تین|تین]] |پچھلی = [[سورہ ضحی|ضحی]] |لفظ = 27 |حرف = 102|تصویر=سوره شرح.jpg}}
{{سورہ||نام = شرح |ترتیب کتابت = 94 |پارہ = 30 |آیت = 8 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 12 |اگلی = [[سورہ تین|تین]] |پچھلی = [[سورہ ضحی|ضحی]] |لفظ = 27 |حرف = 102|تصویر=سوره شرح.jpg}}

سوره '''شرح''' یا '''انشراح''' یا '''اَلَم نَشرَح''' قرآن کی 94ویں اور مکی [[سورہ|سورتوں]] میں سے ہے جو قرآن کے 30ویں پارے میں واقع ہے۔ اس سورت کے تینوں اسامی اس کی پہلی [[آیت]] سے لئے گئے ہیں جن سے یہاں پر [[پیغمبر اکرمؐ]] کی شرح صدر مراد ہیں۔ سورہ انشراح میں خدا کی طرف سے اپنے پیارے رسول حضرت محمدؐ کو دی جانے والی نعمتوں کا تذکرہ ہوتا ہے۔ آیت نمبر 5 اس سورت کی مشہور آیات میں سے ہے جس میں خدا کی طرف سے یہ وعدہ دیا جا رہا ہے کر دشواری اور سختیوں کے ساتھ آسانیاں بھی ہیں۔ اس آیت کو قرآنی ضرب الامثال میں شمار کیا جاتا ہے اور مختلف زبانوں میں اس کا استعمال مرسوم ہے۔ اس سورت سے متعلق [[حکم شرعی|شرعی احکام]] میں آیا ہے کہ [[یومیہ نمازیں|واجب نمازوں]] میں سورہ حمد کے بعد اس صرف سورت کی قرأت نہیں کی جا سکتی بلکہ ضروری ہے کہ اس سورت کو پڑھنے کی صورت میں [[سورہ ضحی]] کی بھی قرائت کی جائے۔ اس کی تلاوت کے بارے میں آیا ہے کہ جو شخص سورہ انشراح کی تلاوت کرے تو وہ اس شخص کی طرح ہے جس نے رسول خدا کا دیدار کیا ہو۔
سوره '''شرح''' یا '''انشراح''' یا '''اَلَم نَشرَح''' قرآن کی 94ویں اور مکی [[سورہ|سورتوں]] میں سے ہے جو قرآن کے 30ویں پارے میں واقع ہے۔ اس سورت کے تینوں اسامی اس کی پہلی [[آیت]] سے لئے گئے ہیں جن سے یہاں پر [[پیغمبر اکرمؐ]] کی شرح صدر مراد ہیں۔ سورہ انشراح میں [[خدا]] اپنے پیارے رسول [[حضرت محمدؐ]] کو دی جانے والی نعمتوں کا تذکرہ کرتے ہوئے آپ کو تسلی دیتے ہیں۔ آیت نمبر 5 اس سورت کی مشہور آیات میں سے ہے جس میں خدا کی طرف سے یہ وعدہ دیا جا رہا ہے کہ دشواریوں اور سختیوں کے ساتھ آسانیاں بھی ہوتی ہیں۔ اس آیت کو قرآنی ضرب الامثال میں شمار کیا جاتا ہے اور مختلف زبانوں میں اس کا استعمال مرسوم ہے۔ اس سورت سے متعلق [[حکم شرعی|شرعی احکام]] میں آیا ہے کہ [[یومیہ نمازیں|واجب نمازوں]] میں سورہ حمد کے بعد اس صرف سورت کی قرأت نہیں کی جا سکتی مگر یہ کہ اس کے ساتھ [[سورہ ضحی]] کی بھی قرائت کی جائے۔ اس کی تلاوت کے بارے میں آیا ہے کہ جو شخص سورہ انشراح کی تلاوت کرے گا وہ اس شخص کی طرح ہے جس نے [[رسول خدا]] کا دیدار کیا ہو۔
==نام==
==نام==
اس سورت کو '''سورہ شرح''' اور '''سورہ انشراح''' کہا جاتا ہے اس لئے کہ اس کا آغاز '''انشراح''' یعنی "نور [[ایمان]] سے [[رسول خدا(ص)]] کا سینہ مبارک کشادہ ہونے" کے ذکر سے ہوا ہے۔ اس سورت کا تیسرا نام '''أَلَمْ نَشْرَحْ''' ہے اور اس نام کا تعلق بھی پہلی آیت سے ہے:

confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم