مندرجات کا رخ کریں

"سورہ شرح" کے نسخوں کے درمیان فرق

773 بائٹ کا اضافہ ،  13 ستمبر 2018ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{سورہ||نام = شرح |ترتیب کتابت = 94 |پارہ = 30 |آیت = 8 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 12 |اگلی = [[سورہ تین|تین]] |پچھلی = [[سورہ ضحی|ضحی]] |لفظ = 27 |حرف = 102|تصویر=سوره شرح.jpg}}
{{سورہ||نام = شرح |ترتیب کتابت = 94 |پارہ = 30 |آیت = 8 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 12 |اگلی = [[سورہ تین|تین]] |پچھلی = [[سورہ ضحی|ضحی]] |لفظ = 27 |حرف = 102|تصویر=سوره شرح.jpg}}

سوره '''شرح''' یا '''انشراح''' یا '''اَلَم نَشرَح''' قرآن کی 94ویں اور مکی [[سورہ|سورتوں]] میں سے ہے جو قرآن کے 30ویں پارے میں واقع ہے۔ اس سورت کے تینوں اسامی اس کی پہلی [[آیت]] سے لئے گئے ہیں جن سے یہاں پر [[پیغمبر اکرمؐ]] کی شرح صدر مراد ہیں۔ سورہ انشراح میں خدا کی طرف سے اپنے پیارے رسول حضرت محمدؐ کو دی جانے والی نعمتوں کا تذکرہ ہوتا ہے۔ آیت نمبر 5 اس سورت کی مشہور آیات میں سے ہے جس میں خدا کی طرف سے یہ وعدہ دیا جا رہا ہے کر دشواری اور سختیوں کے ساتھ آسانیاں بھی ہیں۔ اس آیت کو قرآنی ضرب الامثال میں شمار کیا جاتا ہے اور مختلف زبانوں میں اس کا استعمال مرسوم ہے۔ اس سورت سے متعلق [[حکم شرعی|شرعی احکام]] میں آیا ہے کہ [[یومیہ نمازیں|واجب نمازوں]] میں سورہ حمد کے بعد اس صرف سورت کی قرأت نہیں کی جا سکتی بلکہ ضروری ہے کہ اس سورت کو پڑھنے کی صورت میں [[سورہ ضحی]] کی بھی قرائت کی جائے۔ اس کی تلاوت کے بارے میں آیا ہے کہ جو شخص سورہ انشراح کی تلاوت کرے تو وہ اس شخص کی طرح ہے جس نے رسول خدا کا دیدار کیا ہو۔
'''سورہ شرح''' '''''[سُوْرَةُ الشَّرْحِ]''''' کو اس نام سے موسوم کیا گیا ہے کیونکہ اس نام کا تعلق پہلی آیت سے ہے۔ '''سورہ شرح''' [[سورہ ضحی]] کا تسلسل ہے اور مضمون و مندرجات کے درمیان ربط و پیوند کی بنا پر، [[فقہ|فقہی]] لحاظ سے [[نماز]] میں ان میں سے صرف ایک سورت پڑھنا کافی نہیں ہے اور علماء و مفسرین کے درمیان ان دو سورتوں کے ـ تنہائی میں ـ کامل ہونے کے حوالے سے اختلاف پایا جاتا ہے [چنانچہ ان کا کہنا ہے کہ یہ دو سورتیں پیوستہ اور ہر ایک دوسری کے بغیر نامکمل ہے]۔
 
==نام==
==نام==
اس سورت کو '''سورہ شرح''' اور '''سورہ انشراح''' کہا جاتا ہے اس لئے کہ اس کا آغاز '''انشراح''' یعنی "نور [[ایمان]] سے [[رسول خدا(ص)]] کا سینہ مبارک کشادہ ہونے" کے ذکر سے ہوا ہے۔ اس سورت کا تیسرا نام '''أَلَمْ نَشْرَحْ''' ہے اور اس نام کا تعلق بھی پہلی آیت سے ہے:

confirmed، templateeditor
9,293

ترامیم