مندرجات کا رخ کریں

"لبنان پر اسرائیل کا حملہ(2024ء)" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 20: سطر 20:


==نقصانات==
==نقصانات==
صہیونی فوجی حکام کے مطابق 5 مہر 1403ہجری شمسی تک لبنان پر ہونے والے حملوں میں حزب اللہ کے 400 درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل لانچرز، 70 اسلحے کے ڈپو اور 80 زمین سے زمین پر مارنے والے ڈرون اور میزائل اسرائیلی حملوں کا نشان بن چکے ہیں۔<ref>«مقاومت حزب‌اللہ تحت شدیدترین حملات اسرائیل»، خبرآنلاین۔</ref>
صہیونی فوجی حکام کے مطابق 26 ستمبر 2024ء تک حزب اللہ کے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے 400 میزائل لانچرز، 70 اسلحے کے ڈپو اور 80 زمین سے زمین پر مارنے والے ڈرون اور میزائل اسرائیلی حملوں کا نشانہ بن چکے ہیں۔<ref>«مقاومت حزب‌اللہ تحت شدیدترین حملات اسرائیل»، خبرآنلاین۔</ref>


لبنان کے وزارت صحت کے مطابق لبنان پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 6 مہر 1403ہجری شمسی تک 700 افراد شہید اور 2600 زخمی ہوئے ہیں۔<ref>«بیش از 700 شہید و 2600 زخمی در حملات صہیونیست‌ہا بہ لبنان»، خبرگزاری مہر۔</ref> بعض غیر سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2 مہر 1403ہجری شمسی تک لبنان کے 1540 افراد من جملہ 50 بچے اور 94 خواتین شہید اور 5410 افراد نیز زخمی ہوئے ہیں۔<ref>«آمار جنگ لبنان و اسرائیل بہ‌صورت لحظہ‌ای | تا این لحظہ 1540 نفر کشتہ شدند»،‌ آمارفکت۔</ref>
لبنان کے وزارت صحت کے مطابق لبنان پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 27 ستمبر 2024ء تک 700 افراد شہید اور 2600 زخمی ہوئے ہیں۔<ref>«بیش از 700 شہید و 2600 زخمی در حملات صہیونیست‌ہا بہ لبنان»، خبرگزاری مہر۔</ref> بعض غیر سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 23 سمتبر 2024ء تک لبنان کے 1540 افراد من جملہ 50 بچے اور 94 خواتین شہید اور 5410 افراد نیز زخمی ہوئے ہیں۔<ref>«آمار جنگ لبنان و اسرائیل بہ‌صورت لحظہ‌ای | تا این لحظہ 1540 نفر کشتہ شدند»،‌ آمارفکت۔</ref>


===شہید کمانڈرز===
===شہید کمانڈرز===
confirmed، templateeditor
9,293

ترامیم