مندرجات کا رخ کریں

"لبنان پر اسرائیل کا حملہ(2024ء)" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 13: سطر 13:
==اس حملے کا پس منظر==
==اس حملے کا پس منظر==
[[ملف:حمله_اسرائیل_به_لبنان_1403.jpg|تصغیر|اسرائیل کا لبنان پر حملہ سنہ 2024ء]]
[[ملف:حمله_اسرائیل_به_لبنان_1403.jpg|تصغیر|اسرائیل کا لبنان پر حملہ سنہ 2024ء]]
حماس اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی اور حزب اللہ لبنان کی طرف سے حماس کے مزاحمتی جد و جہد کی حمایت کی وجہ سے اسرائیل نے کوئی دفعہ لبنان پر فضائی حملہ کیا ہے۔ صہیونی حکام کے مطابق اسرائیلی فوج نے اب تک لبنان کے اندر 1500 اہداف کو نشانہ بنانے کے لئے 250 جنگی جہاز لبنان کی طرف روانہ کر چکی ہے۔<ref>«مقاومت حزب‌اللہ تحت شدیدترین حملات اسرائیل»، خبرآنلاین۔</ref>‌
حماس اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی اور حزب اللہ لبنان کی طرف سے حماس کی مزاحمتی جد و جہد کی حمایت کی وجہ سے اسرائیل نے کئی دفعہ لبنان پر فضائی حملہ کیا ہے۔ صہیونی حکام کے مطابق اسرائیلی فوج نے اب تک لبنان کے اندر 1500 اہداف کو نشانہ بنانے کے لئے 250 جنگی جہاز لبنان کی طرف روانہ کر چکی ہے۔<ref>«مقاومت حزب‌اللہ تحت شدیدترین حملات اسرائیل»، خبرآنلاین۔</ref>‌


27 [[شہریور (ماہ)|شہریور]] سال [[سال 1403 ہجری شمسی|1403ش]] کو ناگہانی طور پر حزب‌ اللہ لبنان کے اراکین اور بعض لنبانی باشندوں کے پاس موجود پیجرز دھماکوں سے پھٹنے لگے۔ ان پیجروں کوحزب‌ اللہ لبنان نے اپنے اراکین کے لئے کسی تایوائی کمپنی سے خریدی تھی۔<ref>«دربارہ انفجار مرگبار پیجر‌ہای اعضای حزب‌ اللہ لبنان چہ می‌دانیم؟»، یورونیوز۔</ref> ذرایع کے مطابق موساد نے ان پیجروں میں دھماکہ خیز مواد نصب کیا تھا جن کے دھماکے سے 5000 کے قریب حزب‌ اللہ کے اراکین کو قتل کیا جانا تھا۔ تاہم اس سائبر حملے میں 3 ہزار پیجرر میں دھماکہ ہوا۔<ref>«انفجار‌ہای لبنان؛ رویترز: موساد در 5 ہزار پیجر حزب‌ اللہ مواد منفجرہ کار گذاشتہ بود»، یورونیوز۔</ref> جس میں 12 افراد شہید اور 2800 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے۔ دوسرے دن حزب اللہ لبنان کے اراکین کے پاس موجود وائرلس ڈوائس میں بھی دھماکہ ہوا جس میں بھی 9 شہید اور تقریبا 300 افراد شدید زخمی ہوئے۔<ref>«انفجار بی‌سیم‌ہای دستی حزب‌اللہ لبنان، پس از پیجرہا»، دویچہ‌ولہ۔</ref>
[[17 ستمبر]] [[سنہ 2024 عیسوی|سنہ 2024ء]] کو ناگہانی طور پر حزب‌ اللہ لبنان کے اراکین اور بعض لبنانی باشندوں کے پاس موجود پیجرز دھماکوں سے پھٹنے لگے۔ ان پیجروں کو حزب‌ اللہ لبنان نے اپنے اراکین کے لئے کسی تایوائی کمپنی سے خریدی تھی۔<ref>«دربارہ انفجار مرگبار پیجر‌ہای اعضای حزب‌ اللہ لبنان چہ می‌دانیم؟»، یورونیوز۔</ref> ذرایع کے مطابق موساد نے ان پیجروں میں دھماکہ خیز مواد نصب کیا تھا جن کے دھماکے سے 5000 کے قریب حزب‌ اللہ کے اراکین کو قتل کیا جانا تھا۔ تاہم اس سائبر حملے میں 3 ہزار پیجرر میں دھماکہ ہوا۔<ref>«انفجار‌ہای لبنان؛ رویترز: موساد در 5 ہزار پیجر حزب‌ اللہ مواد منفجرہ کار گذاشتہ بود»، یورونیوز۔</ref> جس میں 12 افراد شہید اور 2800 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ دوسرے دن حزب اللہ لبنان کے اراکین کے پاس موجود وائرلس فون میں بھی دھماکہ ہوا جس میں 9 افراد شہید اور تقریبا 300 افراد شدید زخمی ہوئے۔<ref>«انفجار بی‌سیم‌ہای دستی حزب‌اللہ لبنان، پس از پیجرہا»، دویچہ‌ولہ۔</ref>


لبنان کے خلاف اسرائیل کا حالیہ حملہ باقاعدہ طور پر 2 مہر 1403ش کو شروع ہوا۔<ref>«آمار جنگ لبنان و اسرائیل بہ‌صورت لحظہ‌ای | تا این لحظہ 1540 نفر کشتہ شدند»،‌ آمارفکت۔</ref> سرکاری ذرایع نے اعلان کیا هے کہ 5 مہر 1403ہجری شمسی تک لبنان پر اسرائیل کی طرف 115 سے زیادہ حملے ہو چکے ہیں۔<ref>«آمار شہدای حملات امروز اسرائیل بہ لبنان اعلام شد»،‌ دنیای اقتصاد۔</ref> لیکن غیر سرکاری ذرایع ان حملوں کی تعداد 2000 سے بھی زیادہ بتاتے ہیں۔<ref>«آمار جنگ لبنان و اسرائیل بہ‌صورت لحظہ‌ای | تا این لحظہ 1540 نفر کشتہ شدند»،‌ آمارفکت۔</ref>
لبنان کے خلاف اسرائیل کا حالیہ حملہ باقاعدہ طور پر [[23 ستمبر]] [[سنہ 2024ء]] کو شروع ہوا۔<ref>«آمار جنگ لبنان و اسرائیل بہ‌صورت لحظہ‌ای | تا این لحظہ 1540 نفر کشتہ شدند»،‌ آمارفکت۔</ref> سرکاری ذرایع کے اعلان کے مطابق [[26 ستمبر]] سنہ 2024ء تک لبنان پر اسرائیل کی طرف سے 115 سے زیادہ حملے ہو چکے ہیں۔<ref>«آمار شہدای حملات امروز اسرائیل بہ لبنان اعلام شد»،‌ دنیای اقتصاد۔</ref> لیکن غیر سرکاری ذرایع ان حملوں کی تعداد 2000 سے بھی زیادہ بتاتے ہیں۔<ref>«آمار جنگ لبنان و اسرائیل بہ‌صورت لحظہ‌ای | تا این لحظہ 1540 نفر کشتہ شدند»،‌ آمارفکت۔</ref>


==نقصانات==
==نقصانات==
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم