مندرجات کا رخ کریں

"لبنان پر اسرائیل کا حملہ(2024ء)" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 33: سطر 33:


==نتائج==
==نتائج==
ان حملوں کے بعد مغربی ممالک نے اپنے شہریوں سے جلد از جلد لبنان کو ترک کرنے کی درخواست کی۔ امریکہ نے بھی مشرق وسطی میں اپنی فوجی دستوں میں اضافہ کیا۔<ref>«مقاومت حزب‌اللہ تحت شدیدترین حملات اسرائیل»، خبرآنلاین۔</ref> ان حملوں کی وجہ سے 4 مہر 1403ہجری شمسی تک جنوبی لبنان سے 27,000 افراد بے گھر ہوئے ہیں جنہیں لبنان کے شمالی علاقوں کے سکولوں میں عارضی طور پر سکونت دی گئی ہے۔<ref>«نقطہ عطف جدید جنگ لبنان»، دنیای اقتصاد۔</ref>‌ [[فلسطین]] اور لبنان جانے اور آنے والی زیادہ تر ایئر لائنز منسوخ کر دی گئیں۔<ref>«آمار جنگ لبنان و اسرائیل بہ‌صورت لحظہ‌ای | تا این لحظہ 1540 نفر کشتہ شدند»،‌ آمارفکت۔</ref>
ان حملوں کے بعد مغربی ممالک نے اپنے شہریوں کو جلد از جلد لبنان ترک کرنے کی کا حکم دیا۔ امریکہ نے مشرق وسطی میں اپنی فوجی دستوں میں اضافہ کیا۔<ref>«مقاومت حزب‌اللہ تحت شدیدترین حملات اسرائیل»، خبرآنلاین۔</ref> ان حملوں کی وجہ سے 25 ستمبر 2024ء تک جنوبی لبنان سے 27,000 افراد بے گھر ہوئے ہیں جنہیں لبنان کے شمالی علاقوں کے سکولوں میں عارضی طور پر سکونت دی گئی ہے۔<ref>«نقطہ عطف جدید جنگ لبنان»، دنیای اقتصاد۔</ref>‌ [[فلسطین]] اور لبنان جانے اور آنے والی زیادہ تر ایئر لائنز منسوخ کر دی گئیں ہیں۔<ref>«آمار جنگ لبنان و اسرائیل بہ‌صورت لحظہ‌ای | تا این لحظہ 1540 نفر کشتہ شدند»،‌ آمارفکت۔</ref>


==رد عمل==
==رد عمل==
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم