"سید محمد تیجانی سماوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←آیت اللہ خوئی کے ساتھ
imported>E.musavi |
|||
سطر 48: | سطر 48: | ||
[[آیت اللہ خوئی]] متبسم ہوئے اور کہا: | [[آیت اللہ خوئی]] متبسم ہوئے اور کہا: | ||
:کیا تم نے [[قرآن]] پڑھا ہے؟ کیا تم جانتے ہو کہ مسلمان اپنے تمام تر مسلکی اختلافات کے باوجود [[قرآن]] پر متفق ہیں؟ کیا جانتے ہو کہ ہمارے پاس قرآن وہی تمہارا [[قرآن]] ہے؟ کیا تم نے [[قرآن]] کی ان آیات کی تلاوت کی ہے کہ: <font color=green>'''"وَمَا مُحَمَّدٌ إِلاَّ رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِهِ الرُّسُلُ..."۔'''</font> (ترجمہ: اور محمد (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نہیں ہیں مگر ایک پیغمبر جن کے پہلے سب ہی پیغمبر گزر چکے ہیں۔<ref>سورہ آل عمران آیت 144۔</ref>)؛<font color=green>'''"مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاء عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاء بَيْنَهُمْ..."۔'''</font> (ترجمہ: محمد اللہ کے پیغمبر ہیں اور وہ جو ان کے ساتھی ہیں، کافروں کے مقابلے میں سخت ، آپس میں بڑے ترس والے ہیں۔<ref>سورہ فتح آیت 29۔</ref>)؛ <font color=green>'''"مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ..."۔'''</font> (ترجمہ: محمد تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں مگر وہ اللہ کے پیغمبر اور انبیا کے لیے مہر اختتام ہیں۔<ref>سورہ احزاب آیت 40۔</ref>) پس [[علی(ع)]] کہاں ہیں؟ پس اگر ہم [[شیعہ|شیعیان]] کا قرآن کہتا ہے کہ [[محمد(ص)]] پیغمبر ہیں تو یہ ساری تہمتیں کہاں سے آئیں؟ علاوہ ازیں [[جبرائیل امین]] پر خیانت کا الزام ان تہمتوں سے بھی زيادہ سنگین ہے، جب [[جبرائیل امین|جبرائیل]] وحی لے کر آئے تو [[محمد(ص)]] کی عمر چالیس سال تھی جبکہ [[علی(ع)]] ابھی لڑکے ہی تھے، تو بات کیونکر معقول ہوسکتی ہے کہ وہ [[وحی]] پہنچانے میں خطا کے مرتکب ہوئے ہیں اور [[علی(ع)|علی]] اور [[محمد(ص)]] کے درمیان فرق نہیں کرسکے ہیں؟ علاوہ ازیں [[شیعہ]] واحد مذہب ہے جو [[انبیاء | :کیا تم نے [[قرآن]] پڑھا ہے؟ کیا تم جانتے ہو کہ مسلمان اپنے تمام تر مسلکی اختلافات کے باوجود [[قرآن]] پر متفق ہیں؟ کیا جانتے ہو کہ ہمارے پاس قرآن وہی تمہارا [[قرآن]] ہے؟ کیا تم نے [[قرآن]] کی ان آیات کی تلاوت کی ہے کہ: <font color=green>'''"وَمَا مُحَمَّدٌ إِلاَّ رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِهِ الرُّسُلُ..."۔'''</font> (ترجمہ: اور محمد (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نہیں ہیں مگر ایک پیغمبر جن کے پہلے سب ہی پیغمبر گزر چکے ہیں۔<ref>سورہ آل عمران آیت 144۔</ref>)؛<font color=green>'''"مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاء عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاء بَيْنَهُمْ..."۔'''</font> (ترجمہ: محمد اللہ کے پیغمبر ہیں اور وہ جو ان کے ساتھی ہیں، کافروں کے مقابلے میں سخت ، آپس میں بڑے ترس والے ہیں۔<ref>سورہ فتح آیت 29۔</ref>)؛ <font color=green>'''"مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ..."۔'''</font> (ترجمہ: محمد تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں مگر وہ اللہ کے پیغمبر اور انبیا کے لیے مہر اختتام ہیں۔<ref>سورہ احزاب آیت 40۔</ref>) پس [[علی(ع)]] کہاں ہیں؟ پس اگر ہم [[شیعہ|شیعیان]] کا قرآن کہتا ہے کہ [[محمد(ص)]] پیغمبر ہیں تو یہ ساری تہمتیں کہاں سے آئیں؟ علاوہ ازیں [[جبرائیل امین]] پر خیانت کا الزام ان تہمتوں سے بھی زيادہ سنگین ہے، جب [[جبرائیل امین|جبرائیل]] وحی لے کر آئے تو [[محمد(ص)]] کی عمر چالیس سال تھی جبکہ [[علی(ع)]] ابھی لڑکے ہی تھے، تو بات کیونکر معقول ہوسکتی ہے کہ وہ [[وحی]] پہنچانے میں خطا کے مرتکب ہوئے ہیں اور [[علی(ع)|علی]] اور [[محمد(ص)]] کے درمیان فرق نہیں کرسکے ہیں؟ علاوہ ازیں [[شیعہ]] واحد مذہب ہے جو [[انبیاء]] اور [[ائمہ(ع)]] کے لئے عصمت کا قائل ہے، حالانکہ یہ بشر ہیں اور [[جبرائیل]] اللہ کے ملک مقرب ہیں اور [[معصوم]] عن الخطا ہیں اور خداوند متعال نے انہیں روح الامین کا لقب دیا ہے۔<ref>تیجانی، ثم اهتدیت، ص50۔</ref> | ||
تیجانی کہتے ہیں: | تیجانی کہتے ہیں: |