مندرجات کا رخ کریں

"سید محمد تیجانی سماوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>Smnazem
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 98: سطر 98:


==منفی تشہیری مہم==
==منفی تشہیری مہم==
تیجانی نے [[شیعہ]] حقانیت کے اثبات اور [[وہابیت]] کے انحرافوی عقائد کے رد و انکار کے سلسلے میں کئی کتب تحریر کیں تو انہیں وہابیوں اور سعودیوں کی شدید تشہیراتی یلغار کا سامنا کرنا پڑا۔
تیجانی نے [[شیعہ]] حقانیت کے اثبات اور [[وہابیت]] کے انحرافی عقائد کے رد و انکار کے سلسلے میں کئی کتب تحریر کیں تو انہیں وہابیوں اور سعودیوں کی شدید تشہیراتی یلغار کا سامنا کرنا پڑا۔


کسی وقت انھو نے دعوی کیا کہ تیجانی ایک خیالی نام ہے جو [[شیعہ]] علماء نے گھڑ لیا ہے؛ بعد ازاں مدعی ہوئے کہ یہ کتابیں [[اسرائیل]] لکھوا رہا ہے تاکہ لوگ ان کے بارے میں شک و تردد سے دوچار ہوجائیں اور بعد میں انھوں نے کہا کہ تیجانی [[شیعہ]] ہیں نہ ہی سنی، بلکہ مرتد ہوچکے ہیں!۔
کسی وقت انہوں نے دعوی کیا کہ تیجانی ایک خیالی نام ہے جو [[شیعہ]] علماء نے گھڑ لیا ہے؛ بعد ازاں مدعی ہوئے کہ یہ کتابیں [[اسرائیل]] لکھوا رہا ہے تاکہ لوگ ان کے بارے میں شک و تردد سے دوچار ہوجائیں اور بعد میں انھوں نے کہا کہ تیجانی [[شیعہ]] ہیں نہ ہی سنی، بلکہ مرتد ہو چکے ہیں!۔


ڈاکٹر تیجانی خود اس سلسلے میں کہتے ہیں:
ڈاکٹر تیجانی خود اس سلسلے میں کہتے ہیں:
:مجھ پر یلغار ہورہی ہے کیونکہ جو شخص اپنی دعوت اور مذہب میں قویّ اور طاقتور ہوتا ہے، اس کے بارے میں چہ میگوئیوں اور شبہات کی یلغار زیادہ ہوتی ہے۔ میں اس زمرے کا آدمی تھا، میں نے [[شیعہ]] مذہب اختیار کرکے بہت زیادہ شور و غوغا کے اسباب فراہم کئے اور بہت سے شبہات کا باعث بنا۔<ref>ڈاکٹر تیجانی کا مکالمہ فارس نیوز ایجنسی کے ساتھ (زبان فارسی) تاریخ29/7/1385 ہجری شمسی، شمارہ: 8507290083۔</ref>
:مجھ پر یلغار ہو رہی ہے کیونکہ جو شخص اپنی دعوت اور مذہب میں قویّ اور طاقتور ہوتا ہے، اس کے بارے میں چہ میگوئیوں اور شبہات کی یلغار زیادہ ہوتی ہے۔ میں اس زمرے کا آدمی تھا، میں نے [[شیعہ]] مذہب اختیار کرکے بہت زیادہ شور و غوغا کے اسباب فراہم کئے اور بہت سے شبہات کا باعث بنا۔<ref>ڈاکٹر تیجانی کا مکالمہ فارس نیوز ایجنسی کے ساتھ (زبان فارسی) تاریخ29/7/1385 ہجری شمسی، شمارہ: 8507290083۔</ref>


==پاورقی حاشیے==
==پاورقی حاشیے==
گمنام صارف