مندرجات کا رخ کریں

"اصول دین" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{شیعہ}}
{{شیعہ}}


'''اصول دین''' [[علم کلام]] کی ایک اصطلاح ہے جو [[فروع دین]] کے مقابلے میں استعمال ہوتی ہے اور یہ اصطلاح اسلام کے ان بنیادی اعتقادات کے مجموعے کیلئے استعمال ہوتی ہے جو دین اسلام کی اساس کو تشکیل دیتے ہین اور ہر مسلمان کا ان پر عقیدہ اور یقین رکھنا ضروری ہوتا ہے ورنہ وہ مسلمان نہیں ہوتا ہے؛ یعنی اصول دین میں سے کسی ایک کا انکار موجب کفر اور  عذاب خداوندی کا باعث ہے۔
فروع دین کے مقابلے میں "'''اصول دین'''" [[علم کلام]] کے شیعہ علماء کی ایک اصطلاح ہے۔ یہ اصطلاح اسلام کے ان بنیادی اعتقادات کے مجموعے کیلئے استعمال ہوتی ہے جو دین اسلام کی اساس کو تشکیل دیتے ہین اور ہر مسلمان کا ان پر عقیدہ اور یقین رکھنا ضروری ہوتا ہے ورنہ وہ مسلمان نہیں ہوتا ہے؛ یعنی اصول دین میں سے کسی ایک کا انکار موجب کفر اور  عذاب خداوندی کا باعث ہے۔


[[شیعہ]] عقیدے کے مطابق [[توحید]]، [[نبوت]]، [[عدل]]، [[امامت]] اور [[معاد]] وہ اصول ہیں کہ سعادت کاملہ اور صحیح دین تک پہنچنے کے لئے ان پر اعتقاد رکھنا پڑتا ہے البتہ دو اصولوں یعنی [[عدل]] اور [[امامت]] کو دیگر اصولوں سے الگ بھی قرار دیا جاسکتا ہے کیونکہ جو شخص [[توحید]]، [[نبوت]] اور [[معاد]] (قیامت) کا انکار کرے تو وہ بنیادی طور پر مسلمان قرار نہیں دیا جاسکتا لیکن اگر کوئی [[عدل]] اور [[امامت]] کا انکار کرے تو وہ دائرہ اسلام سے خارج نہیں ہوتا تاہم وہ [[تشیع]] سے خارج اور [[خالص اسلام]] سے دور ہوگیا ہے۔ اسی بنا پر ان دو اصولوں (یعنی [[عدل]] اور [[امامت]]) کو [[اصول مذہب]] کا نام دیا گیا ہے۔
[[شیعہ]] عقیدے کے مطابق سعادت کاملہ اور صحیح دین تک پہنچنے کیلئے اصول دین : [[توحید]]، [[نبوت]]، [[عدل]]، [[امامت]] اور [[قیامت]]   
پر اعتقاد رکھنا ضروری ہے البتہ [[عدل]] اور [[امامت]] کو دیگر اصولوں سے الگ بھی قرار دیا جاسکتا ہے کیونکہ جو شخص [[توحید]]، [[نبوت]] اور [[قیامت]] کا انکار کرے تو اسے بنیادی طور پر مسلمان قرار نہیں دیا جاسکتا لیکن اگر کوئی [[عدل]] اور [[امامت]] کا انکار کرے تو وہ دائرہ اسلام سے خارج نہیں ہوتا تاہم وہ [[تشیع]] سے خارج اور [[خالص اسلام]] سے دور ہوگیا ہے۔ اسی بنا پر ان دو اصولوں (یعنی [[عدل]] اور [[امامت]]) کو [[اصول مذہب]] کا نام دیا گیا ہے۔


علماء کی رائے کے مطابق اصول دین میں تقلید جائز نہیں ہے جبکہ [[فروع دین]] میں مجتہد یا احتیاط پر عمل نہ کرنے کی صورت میں تقلید واجب ہے اور ہر مسلمان کیلئے اصول دین میں سوچ و بچار کرنا ، ان کی یقینی معرفت حاصل کرنا ضروری ہے اور ظنی معرفت پر اکتفا نہیں کرتا ہے۔
علماء کی رائے کے مطابق اصول دین میں تقلید جائز نہیں ہے جبکہ [[فروع دین]] میں احتیاط پر عمل نہ کرنے یا مجتہد نہ ہونے کی صورت میں تقلید واجب ہے۔ پس ہر مسلمان کیلئے ظنی معرفت کی بجائے اصول دین میں غور و فکر کرنا اور ان کی یقینی معرفت حاصل کرنا ضروری ہے۔


==اصول دین کے معنی==
==اصول دین کے معنی==
گمنام صارف