گمنام صارف
"اصول دین" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{شیعہ}} | {{شیعہ}} | ||
"'''اصول دین'''" [[علم کلام]] کے شیعہ علماء کی ایک اصطلاح ہے۔ فروع دین کے مقابلے میں یہ اصطلاح اسلام کے ان بنیادی اعتقادات کے مجموعے کیلئے استعمال ہوتی ہے جو دین اسلام کی اساس کو تشکیل دیتے ہین اور ہر مسلمان کا ان پر عقیدہ اور یقین رکھنا ضروری ہوتا ہے ورنہ وہ مسلمان نہیں ہوتا ہے؛ یعنی اصول دین میں سے کسی ایک کا انکار موجب کفر اور عذاب خداوندی کا باعث ہے۔ | |||
[[شیعہ]] عقیدے کے مطابق سعادت کاملہ اور صحیح دین تک پہنچنے کیلئے اصول دین : [[توحید]]، [[نبوت]]، [[عدل]]، [[امامت]] اور [[قیامت]] | [[شیعہ]] عقیدے کے مطابق سعادت کاملہ اور صحیح دین تک پہنچنے کیلئے اصول دین : [[توحید]]، [[نبوت]]، [[عدل]]، [[امامت]] اور [[قیامت]] | ||
پر اعتقاد رکھنا ضروری ہے البتہ [[عدل]] اور [[امامت]] کو دیگر اصولوں سے الگ بھی قرار دیا جاسکتا ہے کیونکہ جو شخص [[توحید]]، [[نبوت]] اور [[قیامت]] کا انکار کرے تو اسے بنیادی طور پر مسلمان قرار نہیں دیا جاسکتا لیکن اگر کوئی [[عدل]] اور [[امامت]] کا انکار کرے تو وہ دائرہ اسلام سے خارج نہیں ہوتا تاہم وہ [[تشیع]] سے خارج اور [[خالص اسلام]] سے دور ہوگیا ہے۔ اسی بنا پر ان دو اصولوں (یعنی [[عدل]] اور [[امامت]]) کو [[اصول مذہب]] کا نام دیا گیا ہے۔ | پر اعتقاد رکھنا ضروری ہے البتہ [[عدل]] اور [[امامت]] کو دیگر اصولوں سے الگ بھی قرار دیا جاسکتا ہے کیونکہ جو شخص [[توحید]]، [[نبوت]] اور [[قیامت]] کا انکار کرے تو اسے بنیادی طور پر مسلمان قرار نہیں دیا جاسکتا لیکن اگر کوئی [[عدل]] اور [[امامت]] کا انکار کرے تو وہ دائرہ اسلام سے خارج نہیں ہوتا تاہم وہ [[تشیع]] سے خارج اور [[خالص اسلام]] سے دور ہوگیا ہے۔ اسی بنا پر ان دو اصولوں (یعنی [[عدل]] اور [[امامت]]) کو [[اصول مذہب]] کا نام دیا گیا ہے۔ | ||