تبادلۂ خیال:اصول دین
slam اصول دین کے موجودہ صفحے کو دوبارہ دیکھنا چاہئے خاص طور پر وجۂ تسمیہ کی بحث مزید تحقیق کی خواہاں ہے چونکہ مذکور شدہ متن مستندات کے ساتھ ہم آہنگ نہیں ہے ۔درج ذیل صفحہ باید با دقت مطالعہ شود این طور نظر می رسد کہ بعضی مطالب بالخصوص در وجہ تسمیہ بہ مستندات سازگاری ندارند۔