مندرجات کا رخ کریں

"اصول دین" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{شیعہ}}
{{شیعہ}}

'''اصول دین''' [[علم کلام]]کی ایک اصطلاح ہے جو [[فروع دین]] کے مقابلے میں استعمال ہوتی ہے اور یہ اصطلاح اسلام کے ان بنیادی اعتقادات کے مجموعے کیلئے استعمال ہوتی ہے جو دین اسلام کی اساس کو تشکیل دیتے ہین اور ہر مسلمان کا ان پر عقیدہ اور یقین رکھنا ضروری ہوتا ہے ورنہ وہ مسلمان نہیں ہوتا ہے؛ یعنی اصول دین میں سے کسی ایک کا انکار موجب کفر اور  عذاب خداوندی کا باعث ہے۔
'''اصول دین''' [[علم کلام]] کی ایک اصطلاح ہے جو [[فروع دین]] کے مقابلے میں استعمال ہوتی ہے اور یہ اصطلاح اسلام کے ان بنیادی اعتقادات کے مجموعے کیلئے استعمال ہوتی ہے جو دین اسلام کی اساس کو تشکیل دیتے ہین اور ہر مسلمان کا ان پر عقیدہ اور یقین رکھنا ضروری ہوتا ہے ورنہ وہ مسلمان نہیں ہوتا ہے؛ یعنی اصول دین میں سے کسی ایک کا انکار موجب کفر اور  عذاب خداوندی کا باعث ہے۔

[[شیعہ]] عقیدے کے مطابق [[توحید]]، [[نبوت]]، [[عدل]]، [[امامت]] اور [[معاد]] وہ اصول ہیں کہ سعادت کاملہ اور صحیح دین  تک پہنچنے کے لئے ان پر اعتقاد رکھنا پڑتا ہے البتہ دو اصولوں یعنی [[عدل]] اور [[امامت]] کو دیگر اصولوں سے الگ بھی قرار دیا جاسکتا ہے کیونکہ جو شخص [[توحید]]، [[نبوت]] اور [[معاد]] (قیامت) کا انکار کرے تو وہ بنیادی طور پر مسلمان قرار نہیں دیا جاسکتا لیکن اگر کوئی [[عدل]] اور [[امامت]] کا انکار کرے تو وہ دائرہ اسلام سے خارج نہیں ہوتا تاہم وہ [[تشیع]] سے خارج اور [[خالص اسلام]] سے دور ہوگیا ہے۔ اسی بنا پر ان دو اصولوں (یعنی [[عدل]] اور [[امامت]]) کو [[اصول مذہب]] کا نام دیا گیا ہے۔

گمنام صارف