مندرجات کا رخ کریں

"اصول خمسہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 11: سطر 11:
==عدل==
==عدل==
{{اصلی|عدل}}
{{اصلی|عدل}}
معتزلہ نے [[امامیہ]] کی طرح عدل الہی کو [[عقلی حسن و قبح]] کی بنیاد پر تفسیر کیا ہے اور ان کا عقیدہ ہے کہ انسان کی عقل اس طرح سے خلق ہوئی ہے کہ وہ شرعی روایت کے محتاج ہوئے بغیر بعض افعال کے حُسن (= اچھائی) اور قُبح (= برائی) کا ادراک کر لیتی ہے؛ عقل کے ادراکات میں سے ایک یہ ہے کہ خداوند متعال ظلم اور فعل قبیح کا ارتکاب نہیں کرتا۔
معتزلہ نے [[امامیہ]] کی طرح عدل الہی کو [[عقلی حسن و قبح]] کی بنیاد پر تفسیر کیا ہے اور ان کا عقیدہ ہے کہ انسان کی عقل اس طرح سے خلق ہوئی ہے کہ وہ شرعی روایت کے محتاج ہوئے بغیر بعض افعال کے حُسن (اچھائی) اور قُبح (برائی) کا ادراک کر لیتی ہے؛ عقل کے ادراکات میں سے ایک یہ ہے کہ خداوند متعال ظلم اور فعل قبیح کا ارتکاب نہیں کرتا۔


لیکن عدل الہی کے بعض فروعات اور تفاصیل میں انسان کے [[جبر و اختیار|اختیار]] وغیرہ سے متعلق مباحث میں ان کی رائے [[امامیہ]] کی رائے سے مختلف ہے اور وہ [[تفویض]] کے قائل ہوئے ہیں۔
لیکن عدل الہی کے بعض فروعات اور تفاصیل میں انسان کے [[جبر و اختیار|اختیار]] وغیرہ سے متعلق مباحث میں ان کی رائے [[امامیہ]] کی رائے سے مختلف ہے اور وہ [[تفویض]] کے قائل ہوئے ہیں۔
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم