مندرجات کا رخ کریں

"فلسفہ اسلامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{زیر تعمیر}}
{{زیر تعمیر}}
[[فائل:بوعلی سینا.png|تصغیر|[[ابن سینا]] ایک عظیم [[مَشّاییِ]] مسلمان فلسفی]]
[[فائل:بوعلی سینا.png|تصغیر|[[ابن سینا]] ایک عظیم [[مَشّاییِ]] مسلمان فلسفی]]
'''فلسفہ اسلامی''' وہ علم ہے جو عقلی اور برہانی روش اپنا کر وجود، معرفت، [[نفس]]، [[خدا]] اور [[دین‌]] کی کلی بحث کرتا ہے۔ [[کِندی]] سب سے پہلے مسلمان فلسفی تھے اور [[فارابی]] مؤسس فلسفہ اسلامی ہیں۔ اسلامی فلسفہ میں تین اہم مکتب پائے جاتے ہیں: [[مکتب مَشّاء]]، [[مکتب اِشراق]] اور [[حکمت مُتعالیہ]]۔
'''فلسفہ اسلامی''' وہ علم ہے جو عقلی اور برہانی روش اپنا کر وجود، معرفت، [[نفس]]، [[خدا]] اور [[دین‌]] کی کلی بحث کرتا ہے۔ [[کِندی]] سب سے پہلے مسلمان فلسفی تھے اور [[فارابی]] مؤسس فلسفہ اسلامی ہیں۔ اسلامی فلسفہ میں تین اہم مکتب پائے جاتے ہیں: [[مکتب مَشاء]]، [[مکتب اِشراق]] اور [[حکمت مُتعالیہ]]۔

فارابی، [[ابن سینا]]، [[سہروردی]]، [[ابن رشد]]، [[میرداماد]] اور [[ملاصدرا]] اہم ترین مسلمان فیلسوف رہے ہیں اور {{عربی|[[الاشارات و التنبیہات]]، [[الشفاء]]، [[حکمۃ الاشراق]]، [[قَبَسات]]، [[اَسفار اَربعہ]]، [[الشواہد الربوبیۃ]]، [[شرح منظومہ]]}} اور {{عربی|[[نہایۃ الحکمۃ]]}}، فلسفہ اسلامی کی نمایاں ترین کتابیں ہیں۔

17

ترامیم