مندرجات کا رخ کریں

"فلسفہ اسلامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13: سطر 13:
مسائل فلسفہ اسلامی کو پانچ حصوں پر تقسیم کیا گیا ہے:
مسائل فلسفہ اسلامی کو پانچ حصوں پر تقسیم کیا گیا ہے:
*'''امور عام یا الہیات بالمعنی الاعم''':
*'''امور عام یا الہیات بالمعنی الاعم''':
وجود، وجود مستقل و رابط، وجود ذہنی، مواد ثُلاث، جعل، ماہیت، وحدت و کثرت، علیت، قوہ و فعل، ثُبات و سَیَلان، علم و عالِم و معلوم و مَقولات عشر کے کلی احوال؛
وجود، وجود مستقل و رابط، وجود ذہنی، مواد ثُلاث، جعل، ماہیت، وحدت و کثرت، علیت، قوہ و فعل، ثُبات و سَیَلان، علم و عالم و معلوم و مَقولات عشر کے کلی احوال؛
*'''خداشناسی یا الہیات بالمعنی الاخص''': ذات [[خدا]]، [[توحید]] کا اثبات اور صفات کی کلی بحثیں؛ نیز [[صفات خدا]] جیسے علم و قدرت و حیات و [[ارادہ الہی|ارادہ]] و کلام و سمع و بصر اور ہر صفت سے وجود میں آنے والے مسائل، جیسے [[قضا و قدر]] و [[لوح و قلم]] و [[عرش]] و [[کرسی]] و [[جبر]] و [[تفویض]] اسی طرح افراد خدا سے مربوط بحثیں جیسے اثبات عوالم مجرد، حل مشکل شُرور، دوام فیض و حدوث عالم؛
*'''خداشناسی یا الہیات بالمعنی الاخص''': ذات [[خدا]]، [[توحید]] کا اثبات اور صفات کی کلی بحثیں؛ نیز [[صفات خدا]] جیسے علم و قدرت و حیات و [[ارادہ الہی|ارادہ]] و کلام و سمع و بصر اور ہر صفت سے وجود میں آنے والے مسائل، جیسے [[قضا و قدر]] و [[لوح و قلم]] و [[عرش]] و [[کرسی]] و [[جبر]] و [[تفویض]] اسی طرح افعال خدا سے مربوط بحثیں جیسے اثبات عوالم مجرد، حل مشکل شُرور، دوام فیض و حدوث عالم؛
*'''علم النفس''': تعریف نفس، اثبات وجود [[نفس]]، اثبات جوہریت نفس، اثبات [[تجرد نفس]]، حدوث یا قدم نفس، قوای نفس اور اس کے شئون، نفس کے ساتھ قوای نفس کے ارتباط کی کیفیت اور موت کے بعد نفس کی بقاء؛
*'''علم النفس''': تعریف نفس، اثبات وجود [[نفس]]، اثبات جوہریت نفس، اثبات [[تجرد نفس]]، حدوث یا قدم نفس، قوائے نفس اور اس کے شئون، نفس کے ساتھ قوائے نفس کے ارتباط کی کیفیت اور موت کے بعد نفس کی بقاء؛
*'''معرفت شناسی''': یہ حصہ ان مسائل پر مشتمل ہے جو زیادہ تر برہان کی کتابوں میں پراگندہ طور پر آتے ہیں اور فلسفہ اسلامی میں ان سے کوئی حصہ مخصوص نہیں کیا گیا ہے؛
*'''معرفت شناسی''': یہ حصہ ان مسائل پر مشتمل ہے جو زیادہ تر برہان کی کتابوں میں پراکندہ طور پر آتے ہیں اور فلسفہ اسلامی میں ان سے کوئی حصہ مخصوص نہیں کیا گیا ہے؛
*'''فلسفی دین شناسی''': حقیقت موت، بطلان [[تناسخ]]، اثبات [[معاد]]، [[عالم برزخ]] یا مثال منفصل، حقیقت [[حشر]]، حقیقت [[قیامت]]، حقیقت میزان و حساب، حقیقت سعادت و شقاوت، حقیقت [[بہشت]] و [[جہنم]]، حقیقت [[وحی]]، لزوم وحی، مسئلہ [[نبوّت]] اور [[معاد جسمانی]]۔<ref>عبودیت، «آیا فلسفہ اسلامی داریم؟»، ۱۳۸۲ش، ص۲۸، ۲۹۔</ref>
*'''فلسفی دین شناسی''': حقیقت موت، بطلان [[تناسخ]]، اثبات [[معاد]]، [[عالم برزخ]] یا مثال منفصل، حقیقت [[حشر]]، حقیقت [[قیامت]]، حقیقت میزان و حساب، حقیقت سعادت و شقاوت، حقیقت [[بہشت]] و [[جہنم]]، حقیقت [[وحی]]، لزوم وحی، مسئلہ [[نبوّت]] اور [[معاد جسمانی]]۔<ref>عبودیت، «آیا فلسفہ اسلامی داریم؟»، ۱۳۸۲ش، ص۲۸، ۲۹۔</ref>


17

ترامیم