مندرجات کا رخ کریں

"فلسفہ اسلامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20: سطر 20:


=== فلسفہ اسلامی کی ابتدا ===
=== فلسفہ اسلامی کی ابتدا ===
فلسفہ اسلامی کی ابتدا، قدیم یونان سے ہوئی۔ دوسری صدی ہجری سے مسلمانوں نے آثار فلسفی کے ترجمہ کا آغاز کیا۔ اس صدی میں [[ارسطو]] اور مکتب سکندریہ کے شارحین کی بہت سی تالیفات نیز جالینوس کی کتابیں اور [[افلاطون]] کے کچھ مکالمات کا ترجمہ عربی زبان میں انجام پایا۔<ref>فاخوری، تاريخ فلسفہ در جہان اسلامی، ۱۳۷۳ش، ص۳۳۳؛ مطہری، مجموعہ آثار، ۱۳۸۹ش، ج۱۴، ص۴۵۸۔</ref>  
فلسفہ اسلامی کی ابتدا، قدیم یونان سے ہوئی۔ [[دوسری صدی ہجری]] سے مسلمانوں نے آثار فلسفی کے ترجمہ کا آغاز کیا۔ اس صدی میں [[ارسطو]] اور مکتب سکندریہ کے شارحین کی بہت سی تالیفات نیز جالینوس کی کتابیں اور [[افلاطون]] کے کچھ مکالمات کا ترجمہ عربی زبان میں انجام پایا۔<ref>فاخوری، تاريخ فلسفہ در جہان اسلامی، ۱۳۷۳ش، ص۳۳۳؛ مطہری، مجموعہ آثار، ۱۳۸۹ش، ج۱۴، ص۴۵۸۔</ref>  


پہلے مسلمان فلسفی [[الکندی]] اسی صدی میں جی رہے تھے۔ وہ متون یونانی کے عربی ترجمہ سے پیدا ہونے والی علمی تحریک کے زمانے میں بغداد گئے اور بہت سی یونانی کتب خاص طور سے ارسطو کے آثار کا مطالعہ کیا۔<ref>کربن، تاریخ فلسفہ اسلامی، ۱۳۵۸ش، ص۲۱۰۔</ref>
پہلے مسلمان فلسفی [[الکندی]] اسی صدی میں جی رہے تھے۔ متون یونانی کے عربی ترجمہ سے پیدا ہونے والی علمی تحریک کے زمانے میں وہ بغداد گئے اور بہت سی یونانی کتب خاص طور سے ارسطو کے آثار کا مطالعہ کیا۔<ref>کربن، تاریخ فلسفہ اسلامی، ۱۳۵۸ش، ص۲۱۰۔</ref>


== فلسفہ اسلامی کے عنوان کی مشکلات==
== فلسفہ اسلامی کے عنوان کی مشکلات==
17

ترامیم