"شرعی نصف شب" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(+ زمرہ:فقہی اصطلاحات (بذریعہ:آلہ فوری زمرہ بندی)) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
اکثر شیعہ [[مراجع تقلید]] منجملہ [[سید ابوالقاسم خوئی]]، [[سید علی سیستانی]] اور [[لطف اللہ صافی گلپائیگانی]] کے مطابق اگر غروب آفتاب اور [[اذان]] صبح کے فاصلہ کے دو حصہ کئے جائیں تو ان کے درمیان کا نقطہ، شرعی نصف شب ہوگا۔<ref>فلاحزادہ، احکام دین، ۱۳۷۴ش، ص۶۹؛ آخوندی، مناسک نوین، ۱۳۹۰ش، ص۲۴۸۔</ref> اس کے باوجود [[امام خمینی]] نے غروب آفتاب اور طلوع آفتاب کے فاصلہ کے درمیان کے نقطہ کو شرعی نصف شب قرار دیا ہے۔<ref> آخوندی، مناسک نوین، ۱۳۹۰ش، ص۲۴۸۔</ref> | اکثر شیعہ [[مراجع تقلید]] منجملہ [[سید ابوالقاسم خوئی]]، [[سید علی سیستانی]] اور [[لطف اللہ صافی گلپائیگانی]] کے مطابق اگر غروب آفتاب اور [[اذان]] صبح کے فاصلہ کے دو حصہ کئے جائیں تو ان کے درمیان کا نقطہ، شرعی نصف شب ہوگا۔<ref>فلاحزادہ، احکام دین، ۱۳۷۴ش، ص۶۹؛ آخوندی، مناسک نوین، ۱۳۹۰ش، ص۲۴۸۔</ref> اس کے باوجود [[امام خمینی]] نے غروب آفتاب اور طلوع آفتاب کے فاصلہ کے درمیان کے نقطہ کو شرعی نصف شب قرار دیا ہے۔<ref> آخوندی، مناسک نوین، ۱۳۹۰ش، ص۲۴۸۔</ref> | ||
شرعی نصف شب پر نماز عشاء کا وقت ختم ہوجاتا ہے۔<ref>فلاحزادہ، احکام دین، ۱۳۷۴ش، ص۶۹۔</ref> اسی طرح [[منا]] میں رات گزارنے کے احکام میں بھی شرعی نصف شب کا تذکرہ آتا ہے۔<ref>دیکھئے: آخوندی، مناسک نوین، ۱۳۹۰ش، ص۲۴۷-۲۴۸۔</ref> اس بنیاد پر زیادہ تر [[شیعہ]] مراجع تقلید منجملہ [[سید ابوالقاسم خوئی]]، [[میرزا جواد تبریزی]]، [[سید علی سیستانی]] اور [[سید علی خامنہ ای]] نے منا میں رات | شرعی نصف شب پر نماز عشاء کا وقت ختم ہوجاتا ہے۔<ref>فلاحزادہ، احکام دین، ۱۳۷۴ش، ص۶۹۔</ref> اسی طرح [[منا]] میں رات گزارنے کے احکام میں بھی شرعی نصف شب کا تذکرہ آتا ہے۔<ref>دیکھئے: آخوندی، مناسک نوین، ۱۳۹۰ش، ص۲۴۷-۲۴۸۔</ref> اس بنیاد پر زیادہ تر [[شیعہ]] مراجع تقلید منجملہ [[سید ابوالقاسم خوئی]]، [[میرزا جواد تبریزی]]، [[سید علی سیستانی]] اور [[سید علی خامنہ ای]] نے منا میں رات گزارنے کے وقت کو آغاز شب سے لیکر نصف شب کے بعد تک یا نصف شب کے پہلے سے لیکر [[طلوع فجر]] تک بیان کیا ہے۔<ref>آخوندی، مناسک نوین، ۱۳۹۰ش، ص۲۴۷۔</ref> | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== | ||
سطر 15: | سطر 15: | ||
{{نمازیں}} | {{نمازیں}} | ||
[[fa:نیمهشب شرعی]] | [[fa:نیمهشب شرعی]] | ||
[[ar:نصف الليل]] | [[ar:نصف الليل]] | ||
[[en:Midnight in religious law]] | [[en:Midnight in religious law]] | ||
[[زمرہ:احکام نماز]] | |||
[[زمرہ:فقہی اصطلاحات]] |