مندرجات کا رخ کریں

"مسجد نبوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 77: سطر 77:


===حضرت زہرا کا گھر اور مدفن===
===حضرت زہرا کا گھر اور مدفن===
[[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر خدا]] [[حضرت محمدؐ]] کی اکلوتی بیٹی [[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|حضرت فاطمہ(س)]] کا گھر حضرت [[عایشہ(زوجہ پیغمبر)|عایشہ]] کے گھر کے پیچھے تھا جس کا کا دروازہ حجرہ پیغمبر اکرمؐ کے مغربی دیوار میں کھلتا تھا۔ حالیہ دور میں اس گھر کا کوئی نام و نشان نہیں بلکہ یہ پیغمبر اکرمؐ کے حجرہ اور ضریح مبارکہ میں شامل کر دیا گیا ہے۔<ref>قائدان، تاریخ و آثار اسلامی مکہ و مدینہ، ۱۳۸۱ش، ص۲۵۵۔</ref> اہل سنت کی اکثریت اس بات کے معتقد ہیں کہ ضرت فاطمہ(س) [[بقیع]] میں دفن ہوئی تھیں؛<ref>جعفریان، آثار اسلامی مکہ و مدینہ، ۱۳۸۷ش، ص۲۱۹۔</ref> لیکن اکثر [[شیعہ جعفری|شیعہ]] [[حدیث|احادیث]] میں آپ کے محل دفن کو آپ کا گھر ہی قرار دیتے ہیں جو اس وقت مسجد نبوی میں شامل ہو چکا ہے۔<ref>ابن شبّہ، تاریخ المدینۃ المنورۃ، ۱۳۹۹ق، ج۱، ص۱۰۷۔ </ref> شیعہ علماء اگر چہ یقینی طور پر نہیں کہتے لیکن زیادہ احتمال دیتے ہیں کہ آپ(س) آپ کے گھر میں ہی دفن ہو گئی تھیں جو اس وقت مسجد نبوی کا حصہ بن چکا ہے۔<ref>صدوق، من لایحضرہ الفقیہ، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۵۷۲۔</ref>
[[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر خدا]] [[حضرت محمدؐ]] کی اکلوتی بیٹی [[حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا|حضرت فاطمہ(س)]] کا گھر [[عایشہ زوجہ پیغمبر|حضرت عایشہ]] کے گھر کے پیچھے تھا جس کا کا دروازہ حجرہ پیغمبر اکرمؐ کے مغربی دیوار میں کھلتا تھا۔ حالیہ دور میں اس گھر کا کوئی نام و نشان نہیں بلکہ یہ پیغمبر اکرمؐ کے حجرہ اور ضریح مبارکہ میں شامل کر دیا گیا ہے۔<ref>قائدان، تاریخ و آثار اسلامی مکہ و مدینہ، ۱۳۸۱ش، ص۲۵۵۔</ref> اہل سنت کی اکثریت اس بات کے معتقد ہیں کہ ضرت فاطمہ(س) [[بقیع]] میں دفن ہوئی تھیں؛<ref>جعفریان، آثار اسلامی مکہ و مدینہ، ۱۳۸۷ش، ص۲۱۹۔</ref> لیکن اکثر [[شیعہ جعفری|شیعہ]] [[حدیث|احادیث]] میں آپ کے محل دفن کو آپ کا گھر ہی قرار دیتے ہیں جو اس وقت مسجد نبوی میں شامل ہو چکا ہے۔<ref>ابن شبّہ، تاریخ المدینۃ المنورۃ، ۱۳۹۹ق، ج۱، ص۱۰۷۔ </ref> شیعہ علماء اگر چہ یقینی طور پر نہیں کہتے لیکن زیادہ احتمال دیتے ہیں کہ آپ(س) آپ کے گھر میں ہی دفن ہو گئی تھیں جو اس وقت مسجد نبوی کا حصہ بن چکا ہے۔<ref>صدوق، من لایحضرہ الفقیہ، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۵۷۲۔</ref>


===دروازے===
===دروازے===
confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
21

ترامیم