"نیابت خاصہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←حسین بن منصور حلاج
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 47: | سطر 47: | ||
حلاج کی طرف سے امام زمانہؑ کی نیابت اور وکالت کا جھوٹا دعوا سبب بنا کہ جب حلاج قم آئے اور وہاں کے لوگوں کو اپنی اطاعت کرنے کی دعوت کی تو [[شیخ صدوق]] کے والد [[علی بن حسین بن موسی بن بابویہ|ابوالحسن علی بن حسین بن بابویہ]] نے حلاج کے دعوت نامے کو پھاڑ دیا اور حلاج کو سختی سے منع کیا یہاں تک کہ اسے قم سے نکل جانے کا کہا اور اسے وہاں سے نکال دیا۔<ref>شیخ طوسی، الغیبۃ، ص۲۵۱۔</ref> | حلاج کی طرف سے امام زمانہؑ کی نیابت اور وکالت کا جھوٹا دعوا سبب بنا کہ جب حلاج قم آئے اور وہاں کے لوگوں کو اپنی اطاعت کرنے کی دعوت کی تو [[شیخ صدوق]] کے والد [[علی بن حسین بن موسی بن بابویہ|ابوالحسن علی بن حسین بن بابویہ]] نے حلاج کے دعوت نامے کو پھاڑ دیا اور حلاج کو سختی سے منع کیا یہاں تک کہ اسے قم سے نکل جانے کا کہا اور اسے وہاں سے نکال دیا۔<ref>شیخ طوسی، الغیبۃ، ص۲۵۱۔</ref> | ||
حلاج کی جانب سے [[بغداد]] کے شیعہ رہنما [[ابوسہل نوبختی]] کے نام ارسال کرنے والے خطوط ـ جن میں اپنے آپ کو امام زمانہؑ کا نائب خاص معرفی کرنے کے ساتھ ساتھ بغداد کے شیعوں کو اپنی اطاعت کرنے کی دعوت دی گئی تھی ـ کا واقعہ بھی اس شیعہ عالم دین کی مخالفت نیز [[کرامت]] اور [[معجزہ]] کے طور پر اپنی دھاڑی کے سفید بالوں کو کالا کرنے میں حلاج کی ناکامی کی وجہ سے ختم ہو گیا۔<ref>شیخ طوسی، الغیبۃ، ص۲۴۹ـ۲۵۱، احمد بن علی خطیب بغدادى، تاریخ بغداد او مدینۃ السلام، تحقیق: مصطفی عبدالقادرعطا، ج ۸، ص۱۲۲۔</ref> | |||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== |