مندرجات کا رخ کریں

"نیابت خاصہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{زیر تعمیر}}
'''نیابت خاصہ''' کے معنی [[امامت|امام]] کی طرف سے جہاں خود براه راست لوگوں سے رابطہ برقرار نہیں کر سکتے کسی خاص شخص کو اس کام کیلئے اپنا نائب مقرر کرنے کے ہیں۔ مذکورہ حالت میں یہ امام یا پہلے نائیب کی ذمہ داری ہے کہ وہ لوگوں کو اس شخص کی معرفی کرائے۔ بعض علماء نیابت کو جانشینی مطلق کے معنی میں لتے ہوئے اس بات کے قائل ہیں کہ صرف [[امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ|مام زمانہ(عج)]] کی [[غیبت صغری]] کے زمانے کے نائبین یعنی [[نواب اربعہ]] نائب خاص اور جانشین مطلق شمار ہوتے ہیں۔ اس نظریے کی بنا پر خود [[ائمہ]] کی زندگی میں حتی ان کے با اختیار نمائندے بھی نائب خاص شمار نہیں ہوتے کیونکہ امام کا لوگوں سے مکمل رابطہ منقطع نہیں ہوا اس بنا پر انہیں سفیر یا وکیل کہا جاتا ہے۔

confirmed، templateeditor
7,303

ترامیم