ویکی شیعہ:Good articles/2023/39

ویکی شیعہ سے

نُہُم رَبیع‌ُالاول، امام زمانہؑ کی امامت کے آغاز کا دن ہے۔ ایک نقل کے مطابق اس دن امام حسینؑ کے قاتلوں میں سے عمر بن سعد مارا گیا۔ بعض جگہوں پر اس دن خلیفہ دوم حضرت عمر کے یوم وفات کی مناسبت سے عید زہرا اور فرحۃُ الزہراء کے نام سے خوشی کی محافل برپا ہوتی ہیں، حالانکہ تاریخی روایات کے مطابق وہ 27 ذی‌ الحجہ کو ابو لؤلؤ کے ہاتھوں زخمی ہوئے اور اس کے تین بعد دار فانی سے کوچ کر گئے۔ مراجع اور شیعہ علما اس عنوان سے محافل کے انعقاد کو جائز نہیں سمجھتے کہ جن میں اہل سنت مذہب کے بزرگوں اور مقدسات کی توہین ہوتی ہو۔ ربیع الاول کی 9 تاریخ کو رونما ہونے والے بعض اہم واقعات میں آغاز امامت امام زمانہؑ، عمر بن سعد کا قتل کا مختار ثقفی کے ہاتھوں قتل اور اہل سنت کے دوسرے خلیفہ عمر بن خطاب کا قتل شامل ہیں۔

مزید پڑھ ...

دوسرے اچھے مضامین: لوا خطا ماڈیول:Wikishia میں 25 سطر پر: attempt to call global 'fgetGAlist' (a nil value)۔