ویکی شیعہ:Good articles/2023/33
مقام مَحمود ایک ایسا مقام ہے جو بہت بلند و عظیم ہے کہ جسے پروردگار عالم نے پیغمبر اکرمؐ کو تہجد اور شب زندہ داری کے سبب عطا کیا۔ مفسرین نے سورہ اسراء کی 79ویں آیت کے ذیل میں اس مقام کو شفاعت پیغمبر اکرمؐ سے تفسیر کیا ہے۔
بعض مفسرین نے مقام محمود کے معنی، پیغمبر اکرمؐ کے اختیارات تمام مخلوقات پر ہونے کے ساتھ آنحضرتؐ کی ذات اقدس کو خداوند عالم سے بے حد قریب جانا ہے کہ در حقیقت یہ دونوں معنی بھی شفاعت کو شامل ہیں۔ زیارت عاشورا کے بعض جملوں کی بنا پر امام حسینؑ بھی مقام محمود پر فائز ہیں۔
دوسرے اچھے مضامین: لوا خطا ماڈیول:Wikishia میں 25 سطر پر: attempt to call global 'fgetGAlist' (a nil value)۔