... کہ ٹیپو سلطان میسور کا حاکم اور ان کے والد حیدر علیشیعہ تھے جنہوں نے کئی سال ہندوستان کے مغربی بنگال پر حکومت کی اور بہت سارے لوگ اس دوران مسلمان ہوئے؟
... کہ میر انیس برصغیر کے مشہور مرثیہ نگار نے مرثیوں کے علاوہ کوئی اور شعر نہیں پڑھا اور آج بھی ان کے مرثیے مجلس عزا میں پڑھے جاتے ہیں؟
... کہ ابراہیم بن حضرت محمدؐ جس دن وفات ہوئے اس سورج کو گرہن لگا اور پیغمبر اکرمؐ نے سورج گرہن کو ابراہیم کی موت سے مربوط کرنے سے روکتے ہوئے فرمایا کہ کسی کی موت کی وجہ سے سورج کو گرہن نہیں لگتا ہے؟
... کہ شہید ثانی کے جنازے کو بعض نقل کے مطابق تین دن تک دفن کئے بغیر رکھنے کے بعد تیسرے دن اسے دریا میں ڈال دیا؟