ویکی شیعہ:Do you know/2023/50
- ... آیت اللہ خوئی شیعہ مرجع تقلید، ماہر علم رجال، کتاب معجم رجال الحدیث اور البیان فی تفسیر القرآن کے مصنف تھے۔؟(تصویر میں)
- ... خبر واحد اس حدیث کو کہا جاتا ہے جس کے راویوں کی تعداد کے لحاظ سے اس کا معصوم سے صادر ہونے کے بارے میں یقین حاصل نہ ہو۔ ؟
- ... یمن' وہ واحد ملک ہے جو کسی جنگ کے بغیر پیغمبر اسلامؐ کے نمائندے، امام علیؑ کے سامنے تسلیم ہوا اور اسلام قبول کیا؟
- ... عام الفیل اس سال کو کہا جاتا ہے جس میں یمن کے بادشاہ ابرہہ نے ہاتھیوں کے لشکر کے ساتھ خانہ کعبہ پر حملہ کیا تھا؟