...آیہ ظہار عصر جاہلیت کی رائج آئین کی طرف اشارہ ہے جس سے میاں بیوی کے مابین جدائی ہوتی تھی اور اسلام نے اس پر خط بطلان کھینچا اور اس پر سخت جرمانہ عائد کیا؟
... کتاب خورشید خاور سلطان الواعظین شیرازی کی اہل سنت علما سے کئے جانے والے مناظرے کا متن ہے جو پاکستان کے شہر پشاور میں منعقد ہوا؟
... 33 روزہ جنگ میں اسرائیل نے اڑتالیس لاکھ کلاسٹر بم استعمال کئے، جو گرنے کے بعد کئی اور بموں کے برابر ہوتے ہیں؟
... پکوڑے اور سموسے اور دیگر بعض چیزیں برصغیر میں ماہ رمضان کی مخصوص غذائیں ہیں جن سے افطار کا دسترخوان سجایا جاتا ہے؟